Categories
Breaking news

بھارت کا پاکستان کی طرف کروز میزائل چلانا تشویش کی بات ہے: آرمی چیف

بھارت کا پاکستان کی طرف کروز میزائل چلانا تشویش کی بات ہے: آرمی چیف

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر ایک سال سے حالات اطمنان بخش ہیں لیکن بھارت کا پاکستان کی طرف کروز میزائل چلانا تشویش کی بات ہے۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سیکیورٹی ڈائیلاگ کی تقریب کا آغاز تلاوتِ قرآن مجید اور قومی ترانے کے ساتھ کیا گیا۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ غیر ذمے دار ایٹمی طاقت کے پاس سپر سانک میزائل کا ہونا خطر ناک ہے، بھارت کو ہمیں ثبوت دینا ہو گا کہ اس کا اسلحہ محفوظ ہے اور اس کی بہتر نگہداشت کی جا رہی ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.