
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارت کبھی اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہوگا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سے متعلق بھارتی قیادت کے حالیہ غیر ذمے دارانہ بیانات کا نوٹس لیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے لائن آف کنٹرول کے رکھ چکری سیکٹر کا دورہ کیا، جہاں افسروں اور جوانوں سے گفتگو کی۔
جنرل عاصم منیر نے کہا کہ دشمن کی کسی بھی مہم جوئی کا بھرپور جواب دیں گے، پاکستان کی مسلح افواج وطن عزیز کے دفاع کےلیے ہمہ وقت تیار ہیں۔
آرمی چیف نے کہا کہ دنیا اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیری عوام سے کیا گیا وعدہ پورا کرے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو لائن آف کنٹرول کی تازہ صورتحال اور فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔
قومی خبریں سے مزید
-
اغواء کیس: سی ٹی ڈی پولیس اہلکاروں کی درخواست ضمانت مسترد
سرکاری وکیل کا موقف ہے ملزمان کو رینجرز نے انکل سریا اسپتال کے قریب سے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا تھا، جبکہ ملزمان کا موقف ہے انھوں نے کسی کو اغواء نہیں کیا اپنے پولیس والے ہی جھوٹے کیس میں ملوث کر رہے ہیں۔
-
عمران خان پہلے دھمکیاں دیتے ہیں، کچھ دن بعد ڈفیوز ہوجاتے ہیں، شہلا رضا
شہلا رضا نے کہا کہ پنجاپ اور کے پی کے اسمبلی توڑنا چاہتے ہیں تو وہاں انتخابات کروا دیے جائیں گے۔
-
پی ٹی آئی کے پی پارلیمانی اجلاس میں ایم پی اے انجینئر فہیم احمد کو نہیں بلایا گیا، ذرائع
انجنیئر فہیم احمد نے کہا کہ میں نے پی ٹی آئی چھوڑ دی ہے، مجھےاجلاس میں نہیں بلایا گیا۔
-
خواجہ سراؤں کو بینظیر کفالت پروگرام کا حصہ بنانے کا فیصلہ
حکومت پاکستان نے پہلی مرتبہ خواجہ سراؤں کو بینظیر کفالت پروگرام کا حصہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
خیبر پختونخوا کی پارلیمانی پارٹی نے عمران خان کے فیصلے کی توثیق کردی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ختم ہوگیا۔
-
ارشد شریف قتل کیس: عمران خان نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا
پی ٹی آئی کا دعویٰ ہے کہ مہم میں اب تک ہزاروں پاکستانی چیف جسٹس کو خط لکھ چکے ہیں۔
-
ترکش ایئرلائن کی استنبول، تھائی لینڈ پرواز کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ
استنبول سے تھائی لینڈ جانے والی ترکش ائیرلائن کی پرواز نے کراچی ائیر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ غلط تھا، اسد قیصر
اسد قیصر نے کہا کہ جن حالات میں بھی فیصلہ کرنا پڑا، لیکن اس وقت غلطی ہوئی۔
-
اسمبلی تحلیل، عمران خان کے اشارے کے منتظر ہیں، پرویز الہٰی
وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ اسمبلی تحلیل کےلیے عمران خان کے اشارے کے منتظر ہیں۔
-
امریکی مذہبی آزادی کمیٹی پاکستان آکر حقائق کا مشاہدہ کرے، طاہر اشرفی
چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے امریکی مذہبی آزادی کمیٹی کو پاکستان آکر حقائق کا مشاہدہ کرنے کی دعوت دیدی۔
-
سندھ حکومت نے سیلاب میں بہترین کارکردگی دکھائی، شرجیل میمن
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے سیلاب میں سب سے بہتر کارکردگی دکھائی۔
-
کابل: پاکستانی سفارتکار پر حملے کا ملزم گرفتار، سفارتی ذرائع
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاکستانی سفارت کار پر حملے کا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔
-
آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، ووٹوں کی گنتی جاری
چاروں اضلاع میں787 نشستوں پر انتخابات میں8 خواتین سمیت 3859 امیدوار مد مقابل رہے۔
-
جیو اور جنگ گروپ کے صدر عمران اسلم کراچی میں سُپردِ خاک
جیو جنگ گروپ کے صدر کی نماز جنازہ میں اہلخانہ، صحافیوں، سیاسی رہنماؤں اور شوبز سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔
-
آپ سے ملک نہیں چل رہا، دونوں وزیر خزانہ آپس میں لڑ رہے ہیں، فواد چوہدری
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ ملک کی 75 فیصد آبادی کہہ رہی ہے کہ الیکشن کروائے جائیں۔
-
پیپلز پارٹی کے وقار مہدی بلا مقابلہ سینیٹر منتخب