وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت خطے میں جمہوریتوں کو کمزور کرنے کی سرگرمیوں میں ملوث ہے۔
اپنے بیان میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ بھارت جعلی ابلاغ عامہ اداروں اور تھنک ٹینکس کے ذریعے انتہا پسندی کی فنڈنگ کر رہا ہے۔
وزیراعظم نے کہا کہ عالمی برادری کی توجہ خطے میں بھارت کے مذموم عزائم کی طرف مبذول کرادی ہے۔
انھوں نے کہا کہ پاکستان میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی سے متعلق ڈوزیئر اقوام متحدہ میں جمع کروادیا۔
قومی خبریں سے مزید
-
کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات کا شیڈول جاری، پولنگ 26 دسمبر کو ہوگی
کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات برائے سال2021 کے لیے چیئرمین الیکشن کمیٹی ڈاکٹر توصیف احمد خان نے انتخابات کے شیڈول کااعلان کردیاہے۔
-
اپوزیشن دو ماہ تک جلسے ملتوی کردے، ینگ ڈاکٹرز
انہوں نے اسپتالوں میں کورونا ویکسین دیگر ضروری سامان بھی فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
استعفوں سےکوئی خطرہ نہیں، حکومت مضبوط ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ ہمیں استعفوں سےکوئی خطرہ نہیں،حکومت مضبوط ہے، بلوچستان اسمبلی میں ہمیں 42 اراکین کی حمایت حاصل ہے۔
-
جب ہم اسمبلیوں کو چھوڑیں گے تو دما دم مست قلندر ہوگا، خواجہ سعد رفیق
لاہور کے علاقے لوہاری گیٹ میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے سعد رفیق نے کہا کہ 13 دسمبر کو سارے قافلوں کا رخ مینار پاکستان کی طرف ہوگا۔
-
لاہور اب پاکستان پر مسلط کی گئی حکومت کو گرانے جارہا ہے، مریم نواز
مریم نواز نے کہا کہ انھوں نےآپ کے لیڈران کو بدنام کرنےکی کوئی کسرنہیں چھوڑی، سلیکٹرزاورسلیکٹڈ کی سرتوڑ کوشش کے باوجود پاکستان میں نوازشریف کی آوازموجودہے۔
-
تھرپارکر: کنویں سے 22 سالہ خاتون کی لاش برآمد
پولیس کے مطابق یہ واقعہ اسلام کوٹ کے گاؤں پریمے کی ڈانی میں پیش آیا۔
-
انسانی حقوق کی حفاظت کرنا ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے انسانی حقوق کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہر شہری کے انسانی حقوق کی حفاظت کرنا ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ پیپلز پارٹی اپنے قیام کے پہلے دن سے پاکستان میں انسانی حقوق کے تحفظ کے لئے سرگرمِ عمل ہے۔
-
پولیس نے ن لیگ کے کیمپ پر دھاوا بول کر رہنماؤں کو گرفتار کرلیا
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے آج لاہور میں ریلی نکالی، اچھرہ کے مقام پر مسلم لیگ ن نے ان کے استقبال کے لئےکیمپ لگایا۔
-
بلاول بھٹو کل جاتی امرا میں مریم نواز سے ملاقات کرینگے
ملاقات کے دوران دونوں رہنما 13 دسمبر کے جلسے اور سیاسی امور پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔
-
ڈی جے بٹ پی ٹی آئی کی حکومت پر برس پڑے
ڈی جے بٹ نے کہا کہ وہ آج بھی عمران خان کے ٹائیگر ہیں مگر وہ یہ بتائیں کہ ان کی اصلاحات کہاں ہیں ؟ پولیس نے جو ظلم ان پر کل کیا ہے وہ پچھلی حکومت میں بھی نہیں ہوا تھا ۔
-
مقبوضہ کشمیر میں زیرِ زمین ٹارچر سیل ہیں، مشال ملک
بھارت میں مسلمانوں، سکھوں اور دیگر اقلیتوں کے ساتھ ظلم ہورہا ہے، حریت رہنما کا یوتھ فورم فار کشمیر کی تقریب سے خطاب
-
استعفوں کے معاملے پر شرمندگی کے سوا کچھ نہیں ملے گا، شبلی فراز
سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ آصف زرداری کو 11 سالہ جیل میں کس نے رکھا، جن لوگوں نے بھٹو کی پھانسی پر خوشیاں منائیں آج وہ ساتھ بیٹھے ہیں۔
-
ملکر ڈاٹ کام، انڈس اسپتال اور دیگر کی خون کے عطیات جمع کرنے کی مہم
انڈس اسپتال کراچی نے ملکر ڈاٹ کام، گرین کریسنٹ ٹرسٹ اور شاہد آفریدی فائونڈیشن کے اشتراک سے ریہڑی گوٹھ کراچی کے پسماندہ علاقے کے لیے خون کے عطیات جمع کیے۔
-
عالمی اداروں کو مقبوضہ کشمیر نظر نہیں آرہا، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی
پاکستان بنا تو دوقومی نظریے کی بنیاد پر بنا، کیونکہ اُس وقت مسلمانوں کو آزادی حاصل نہیں تھی، قاسم سوری
-
فردوس عاشق نے اپوزیشن رہنماؤں کو گرفتار نہ کرنے کی وجہ بتادی
فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ کچھ دوستوں کے مشورے ہیں، کچھ سیاسی مصلحت اور کچھ حکومتی ترجیحات ہے جس کی وجہ سے انہیں گرفتار نہیں کیا جارہا۔
-
پاک بحریہ نے نویں بار کمبائنڈ ٹاسک فورس 151 کی کمانڈ سنبھال لی
پاک بحریہ نے نویں بار کمبائنڈ ٹاسک فورس 151 کی کمانڈ سنبھال لی۔ تبدیلی کمانڈ کی تقریب کا انعقاد کمبائنڈ میری ٹائم فورس ہیڈکوارٹرز بحرین میں کیا گیا۔ کموڈور عبدالمنیب نے ترک بحریہ کے رئیر ایڈمرل نیجات اینانیر سے کمانڈ کی ذمہ داری لی۔