Categories
Breaking news

بھارتی کسانوں نے مودی کی مزاکرات اپیل کو مسترد کر دیا

بھارتی کسانوں نے مودی کی مزاکرات اپیل کو مسترد کر دیا

بھارتی کسانوں نے مودی سرکار کی جانب سے مذاکرات کی اپیل کو نئی چالاکی قرار دے دیا۔مظاہرین نے مذاکرات کی حکومتی اپیل کو مسترد کردیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ متنازعہ قوانین کی واپسی تک حکومت سے کوئی بات چیت نہیں ہوسکتی۔رہنماؤں کا کہنا ہے کہ مرکز بات چیت کی شروعات کر کے کسانوں کو دباؤ میں لانے کی…

بھارت میں کسان متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف تقریباً ایک ماہ سے سراپا احتجاج ہیں اور تین نئے زرعی قوانین کی منسوخی کا مطالبہ نہ مانے جانے پر کسانوں نے 8 دسمبر کو ملک گیر ہڑتال اور احتجاج مزید تیز کرنے کا اعلان کیا تھا

بھارت میں لاکھوں کسان تین نئے فارمنگ بلز پر عمل درآمد کے لیے سراپا احتجاج ہیں، جس سے زرعی تجارت کے قوانین تبدیل ہوجائیں گے۔

کسانوں کا تھا ہے کہ پیداوار کی لاگت کئی گنا بڑھ چکی ہے۔ خشک سالی، ڈیزل، بیج، کھاد اور ضروری اشیا کی قیمتوں میں اضافے سے کاشت کاری ایک نقصان کا سودا بن گئی۔

مودی حکومت کے متعارف کروائے جانے والے زرعی قانون کی مخالفت میں’’ دہلی چلو‘‘ نعرے کے ساتھ بھارتی کسانوں نے بھارت کے دارالحکومت کا رخ کیا تھا۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *