
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے دھنیش کمار کے معاملے میں ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔
عدالت عظمیٰ نے دھنیش کمار پر بھارتی شہری ہونے کے الزام کے کیس میں سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل منظور کرلی۔
سپریم کورٹ نے دھنیش کمار کو اضافی شواہد جمع کروانے کی اجازت دے دی اور عدالت عالیہ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا۔
سندھ ہائیکورٹ نے دھنیش کمار کی اضافی شواہد لینے کی درخواست مسترد کردی تھی۔
عدالت نے مزید کہا کہ درخواست گزار کو اپنے حق میں اضافی شواہد جمع کروانے کی اجازت ہے۔
درخواست گزار نے مؤقف اپنایا تھا کہ سیشن عدالت جنوبی نے دھنیش کمار کا پاکستان میں قیام غیرقانونی قرار دیا تھا۔
سیشن عدالت جنوبی کے فیصلے کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں اپیل بھی زیر سماعت ہے۔
سیشن عدالت نے 2011ء میں غیر ملکی ہونے پر دھنیش کمار کو 3 سال کی سزا سنائی تھی۔
دھنیش کمار نے سیشن عدالت کی سزا کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں اپیل دائر کر رکھی ہے۔
دھنیش کمار کوٹری کے مکین ہیں ان کی شادی بھی مقامی لڑکی سے ہو چکی ہے۔
پولیس کے مطابق دھنیش کمار بھارتی شہریت رکھتے ہیں جس پر ان کے خلاف مقدمہ درج ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
اسلام آباد خودکش دھماکا، مشتبہ دہشت گرد سے متعلق ہوشربا انکشافات
اسلام آباد خودکش دھماکے کا مشتبہ دہشت گرد حملے کے روز ہی خیبرپختونخوا سے وفاقی دارالحکومت پہنچا تھا۔
-
پی ٹی آئی کا اہم اجلاس خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں طلب
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں اجلاس طلب کرلیا۔
-
کینیڈا: مولانا طارق جمیل دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال منتقل
مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے نے تمام احباب سے دعاؤں کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ اللہ والد محترم کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔
-
گوادر کی صورتحال پورے ملک کے لیے باعث تشویش ہے، جماعت اسلامی
جماعت اسلامی پاکستان کے سیکریٹری اطلاعات قیصر شریف نے کہا ہے کہ گوادر کی صورتحال بلوچستان ہی نہیں پورے ملک کے لیے باعث تشویش ہے۔
-
ملک کیلئے شہید بینظیر بھٹو کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، گورنر سندھ
کامران ٹیسوری نے کہا کہ شہید بینظیر بھٹو نے عوام کی فلاح و بہبود کے لئے دن رات کام کیا۔
-
مہنگا درآمدی ایندھن، گزشتہ حکومت کی مجرمانہ غفلت ہے، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مہنگے درآمدی ایندھن پر گزشتہ حکومت نے مجرمانہ غفلت کی۔
-
گورنر خیبرپختونخوا نے ہیلی کاپٹر استعمال کا بل اعتراضات لگا کر واپس بھیج دیا
گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے صوبائی حکومت کے ہیلی کاپٹر استعمال سے متعلق بل کو اعتراضات لگا کر واپس بھیج دیا۔
-
میثاق جمہوریت کو زندہ رکھنا بی بی شہید کو خراج تحسین پیش کرنا ہے، وزیر دفاع
سابق وزیراعظم بےنظیر بھٹو کی برسی پر وزیر دفاع نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ بی بی شہید کی شہادت ہماری تاریخ کا المناک واقعہ ہے۔
-
لاہور: گرانفروشی پر 350 آٹا ڈیلروں کے لائسنس معطل، 40 فلور ملز پر 5 کروڑ کے جرمانے
محکمہ خوارک نے رنگ روڈ، شاہدرہ، بارہ دری، بند روڈ کے علاقوں میں ملوں کے باہر ناکہ بندی کر دی۔
-
لاہور ایئرپورٹ: سعودی عرب جانے والے تین مسافروں سے 60 ہزار ڈالر برآمد
کسٹمز حکام کے مطابق مسافروں کے پاس ڈالرز بیرون ملک لے جانے کا کوئی جواز موجود نہیں تھا۔
-
سلیکٹڈ کو دہشت گردوں کے سامنے گھٹنے ٹیکے کی اجازت کس نے دی؟ بلاول بھٹو
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کو وائٹ ہاؤس نے نہیں بلکہ بلاول ہاؤس نے گھر بھیجا ۔
-
الیکشن کمیشن نے اپنے ہی فیصلے کو ریورس کر دیا، اسد عمر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اسد عمر نے دعویٰ کیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے کو آج ریورس کردیا ہے۔
-
خیبرپختونخوا میں کل سے بارشوں اور برفباری کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارشیں اور برفباری جمعہ تک وقفے وقفے سے جاری رہے گی، بارشوں سے دھند میں کمی کا امکان ہے۔
-
سیالکوٹ: مڈغاسکر میں قتل ہونے والے پاکستانی تاجر کی لاش آبائی شہر پہنچادی گئی
پولیس کے مطابق مڈغاسکر میں پاکستانی تاجر کو دوران ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کرکے مار دیا گیا تھا۔
-
وزیراعظم شہباز شریف کی لیگی ایم این اے محمد اشرف کی گرفتاری کی شدید مذمت
وزیراعظم نے کہا کہ عمران خان کے کہنے پر اینٹی کرپشن کو سیاسی انتقام کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے۔