Categories
Breaking news

بھارتی سفارتخانے کے وکیل کی کلبھوشن کیس میں پیروی سے معذرت

Advertisement

پانچ قیدیوں کے کیس میں بھارتی سفارتخانے کے وکیل نے کلبھوشن کیس میں پیروی سےمعذرت کرلی۔

بیرسٹر شاہ نواز نون کا کہنا ہے کہ کلبھوشن کیس میں میرے پاس کوئی وکالت نامہ نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ کلبھوشن کیس میں بھارت کی جانب سے کوئی بیان نہیں دے سکتا۔

شاہ نواز نون نے کہا کہ جسپال کیس میں بھارتی سفارتحانے نے مجھے وکیل نامزد کیا تھا، جسپال کیس پانچوں قیدیوں کے رہا ہونے پر غیرموثر ہوچکا۔

انہوں نے کہا کہ عدالت سے درخواست ہے جسپال کیس کو نمٹا دیا جائے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *