بھارت میں کئی نامور اداکاروں میں کورونا کی تشخیص کے بعد اب راکول پریت بھی وائرس کا شکار ہوگئیں۔ جس کے بعد انہوں نے خود کو آئسولیٹ کرلیا ہے۔انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں اداکارہ نے بتایا کہ طبیعت کافی بہتر ہے اور وہ آئسولیشن میں ہیں۔ انہوں نے حالیہ دنوں میں رابطے میں آنے والے افراد سے بھی کورونا ٹیسٹ کرانے کی درخواست کی ہے۔
