
عید کے رنگ اپنوں کے سنگ، آبائی علاقوں سے باہر روزگار کے لیے دوسرے شہروں میں موجود شہریوں کی اپنے گھروں کو روانگی رات دیر تک جاری رہی۔
کراچی، لاہور، پشاور سمیت مختلف انڈسٹریل شہروں سے لوگ اپنے آبائی علاقوں کو لوٹ گئے ہیں۔
بس اڈوں پر مسافروں کا رش رہا جبکہ پاکستان ریلوے کا عید آپریشن بھی جاری تھا، شہریوں کو بس اڈوں پر ٹکٹ نہ ملنے اور مہنگے ٹکٹ ملنے کی بھی شکایات رہیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
چھوٹے شہروں میں لوڈشیڈنگ بدستور جاری
پڈعیدن، نوابشاہ، ٹنڈو محمد خان میں 10 سے 16 گھنٹے بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈںگ جاری ہے۔
-
اسلام آباد اور راولپنڈی میں پی ٹی آئی کی احتجاجی ریلیاں
اسلام آباد میں تحریک انصاف کی ریلی زیرو پوائنٹ سے شروع ہوکر فیصل ایونیو سے ہوتے ہوئے سیکٹر ایف ٹین پہنچی، کارکنان گاڑیوں اور بائیکس پر احتجاجی ریلی میں شریک تھے۔
-
عید پر بجلی کی لوڈشیڈنگ سے نجات کیسے ملتی ہے؟
دوسری جانب پاور ڈویژن نے ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا دعویٰ کیا ہے، مجموعی شارٹ فال صفر ہوگیا ہے۔ر
-
عمران نے فرح کے بچاؤ پر زیادہ زور دیا ہے، حافظ حمد اللّٰہ
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مئی میں ہونے والا لانگ مارچ ملک بچاؤ نہیں بلکہ گوگی بچاؤ مارچ ہے۔
-
مٹھائیوں، کیک اور گوشت کی خرید میں اضافہ
-
چاند رات، بازاروں میں عید کی خریداری کیلئے رش
سڑکوں پر رش اور ٹریفک جام ہے اور شہری ایک دوسرے کو عید کی مبارک باد دے رہے ہیں۔
-
عمران خان بتائیں امریکا کیخلاف کون سا کارنامہ کیا جس پر بیرونی سازش ہوئی، شرجیل میمن
عمران نیازی جو بائیڈن کی فون کال کا بے صبری سے انتظار کرتے رہے، وزیر اطلاعات سندھ
-
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا عید الفطر کے موقع پر قوم کے نام پیغام
عید کا دن خوشیاں بانٹنے اور اپنے معاشرے کے محروم طبقے کے لیے ایثار و قربانی کا دن ہے، صدر مملکت
-
پشاور: ہوائی فائرنگ کے الزام میں گرفتار 50 افراد جیل منتقل، پولیس حکام
ایس ایس پی آپریشنز پشاور ہارون الرشید کے مطابق چاند رات پر ہوائی فائرنگ کے الزام میں 50 سے زائد افراد گرفتار کیے گئے۔
-
کراچی کے مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ، 2 بچوں سمیت 8 افراد زخمی
ریسکیو ذرائع کا کہنا تھا کہ نیو میانوالی کالونی، قصبہ کالونی، لانڈھی، بلدیہ ساڑھے 5 میں ہوائی فائرنگ سے 4 افراد زخمی ہوئے۔
-
کراچی میں 4200 مقامات پر نماز عید کے اجتماعات ہوں گے، کراچی پولیس چیف
کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن نے کہا ہے کہ میری عید کی شاپنگ گھر والوں نے کی ہے۔
-
پہلی بار فوج کو کہا کہ میں عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں، شیخ رشید
سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ جیل کل بھیجنے والے آج بھیجیں، جیل تو میرا سسرال ہے، میں تو ضمانت بھی نہیں کراوؤں گا، سوچتا ہوں مرنے سے پہلے خود پر ایک فلم بھی بنا لوں۔
-
بلاول کی بختاور کے بیٹے کیساتھ پہلی عید کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو نے اپنے بیٹے کی تصویر بلاول کے ہمراہ شیئر کی ہے، جسے سوشل میڈیا پر کافی پسند کیا جارہا ہے۔
-
لاہور میں دکان کے سامنے موٹر سائیکل کھڑی کرنے پر فائرنگ، 5 زخمی
دکاندار احسان مسیح اور اس کے بیٹے اسد مسیح نے فائرنگ کر دی۔ جس سے پانچ افراد زخمی ہو گئے۔
-
کراچی میں تیز ہواؤں کا سلسلہ جاری، گرمی کی شدت کم ہوگئی
محکمہ موسمیات کے مطابق جنوب مغرب سے ہوائیں 27 سے 32 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار سے چل رہی ہیں۔
-
دھرنے سے متعلق حتمی فیصلہ عمران خان کریں گے، شبلی فراز
شبلی فراز نے کہا کہ فرح کو اگر عمران خان کی ذات کے ساتھ جوڑا جائے گا تو ہم اس کی وضاحت ضرور کریں گے، اسٹبلشمنٹ یا عدلیہ ، کسی سے ذاتی ایشو نہیں ہے۔