پشاور کے نواحی علاقہ بڈھ بیر میں 7 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے اور قتل کرنے کے بعد لاش کو جلانے والا مرکزی ملزم قبائلی ضلع خیبر سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔
سی سی پی او پشاور محمد علی گنڈا پور نے بڈھ بیر میں بچی کے قتل کیس کے حوالے سے پولیس لائنز میں میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ بڈھ بیر میں بچی کے قتل کے ملزم کو ضلع خیبر سے گرفتار کیا گیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ پہلے مرحلے میں ملزم کی نشاندہی جبکہ دوسرے مرحلہ میں گرفتار کیا گیا، ملزم نے ثبوت مٹانے کے لئے بچی کی لاش کو جلایا تھا۔
یہ بھی پڑھیے
- پشاور میں بھتیجی سے مبینہ زیادتی پر چچا گرفتار، مقدمہ درج
- پشاور،سبزی فروش نے سات سالہ بچی کو زیادتی کانشانہ بنا ڈالا
محمد علی گنڈاپور نے کہا کہ یہ ایک چلینجنگ کیس تھا، واقعہ کی تحقیقات اور ملزم کی گرفتاری کے لئے 5 کمیٹیاں تشکیل دی گئی تھیں۔
انہوں نے کہا کہ عدالت سے ملزم کو قرار واقعی سزا دلوانے کی کوشش کریں گے۔
سی سی پی نے بتایا کہ ملزم نے جنسی زیادتی کے لئے بچی کو اغواء کیا تھا، ملزم کے سہولت کاروں کو بھی گرفتار کیا جائے گا، تحقیقات کے دوران 500 سے زیادہ افراد کے خون کے نمونے اور کوائف لئے گئے تھے۔
قومی خبریں سے مزید
-
برطانوی ایئرلائن کا پاکستان کے لیے پروازوں کا آغاز
برطانیہ کی دوسری بڑی ایئرلائن ورجن اٹلانٹک نے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔
-
خورشید شاہ کی درخواستِ ضمانت سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما خورشید شاہ کی ضمانت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔
-
وفاق کی سُستی کے باوجود سندھ نے منصوبے پر تیز کام کیا، وزیر اعلی سندھ
وزیراعلیٰ سندھ نے سرکولر ریلوے کیس میں توہین عدالت نوٹس کا جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا ، کہاکہ کراچی سرکولر ریلوے کا فزیبیلٹی ریکارڈ تین ماہ میں بنا، وفاق کی سستی کے باوجود سندھ حکومت نے منصوبے پر تیزی سے کام کیا۔
-
25 نون لیگی ممبران اسمبلی بزدار سے رابطے میں ہیں: راجہ بشارت
وزیرِ قانون پنجاب راجہ بشارت کہتے ہیں کہ مسلم لیگ نون کے 25 ممبران صوبائی و قومی اسمبلی وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے رابطے میں ہیں۔
-
شیخ رشید کیخلاف توہینِ عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ آف پاکستان میں وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔
-
لاہور: دھند اور طیاروں کی فنی خرابی کے باعث آٹھ پروازیں منسوخ
لاہور ائیر پورٹ پر دھند اور طیاروں کی فنی خرابی کے باعث آٹھ پروازیں منسوخ ہوگئیں جبکہ تکنیکی وجوہات پر متعدد پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔
-
حکومت پنجاب کا پی ڈی ایم کو مینار پاکستان جلسے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
حکومت پنجاب کی جانب سے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو مینار پاکستان جلسے کی اجازت نہ دینے کا حتمی فیصلہ کرلیا گیا ہے۔
-
جعلی راج کماری کا ہر دعویٰ جھوٹا نکلا، فردوس عاشق
وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ 8دسمبر گزرگیا آر ہوا نہ پار،جعلی راج کماری کا ہر دعویٰ جھوٹا نکلا۔
-
ملک میں بارشوں کا دوسرا اسپیل، کراچی میں کوئٹہ کی ہوائیں چلیں گی
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برف باری سے سردی کی شدت بڑھ گئی، جبکہ ملک بھر میں آج سے بارشو ں کا دوسرا سپیل دا خل ہو رہا ہے۔
-
خوشی ہے ہماری بیٹیاں کمیشن پاس کرکےASIs بن گئیں
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ پبلک سروس کمیشن پاس کرنے والی لڑکیوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ لڑکوں کے ساتھ ہماری بیٹیاں بھی مقابلہ کرکے، کمیشن پاس کر کے اے ایس آئیز بن گئی ہیں۔
-
کورونا ویکسین پر وفاق اور صوبوں میں رابطوں کے فقدان کا انکشاف
وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کا عالمی وبا کورونا وائرس سے متعلق کہنا ہے کہ صوبہ سندھ کے لوگوں کو کب تک کورونا ویکسین ملے گی؟ معلوم نہیں، بین الاقوامی ویکسین بنانے والے اداروں سے کوئی رابطہ نہیں ہوا ہے۔
-
شیخ رشید داخلہ، سواتی ریلوے،حفیظ شیخ خزانے کے وزیر
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر رد و بدل کی گئی ہے، جس کے بعد وفاقی وزیر شیخ رشید سے وزارت ریلوے کا منصب لے کر وزیرِ داخلہ بنا دیا گیا ہے، ان کی جگہ وزارتِ ریلوے اعظم سواتی کو دے دی گئی ہے۔
-
فیصل آباد میں 2 بھائی، شکارپور میں پولیس اہلکار قتل
پنجاب کے شہر فیصل آباد میں 2 بھائیوں کو جبکہ سندھ کے شہر شکار پور میں ایک پولیس اہلکار کو قتل کر دیا گیا۔
-
کراچی میں مزید 3 ڈاکٹرز کورونا وائرس سے انتقال کرگئے
محکمہ صحت حکام کے مطابق کورونا وائرس سے جناح اسپتال سے ریٹائرڈ ڈاکٹر طاہر امین چوہدری انتقال کرگئے،نجی کلینک کے ڈاکٹر وسیم الدین بھی کورونا وائرس سے چل بسے، جبکہ سابق ڈی جی ہیلتھ اور ای این ٹی اسپیشلیسٹ ڈاکٹر عبدالستار کوروائی بھی کورونا وائرس سے انتقال کر گئے۔
-
عبدالحفیظ شیخ نے بطور وفاقی وزیر حلف اٹھا لیا
وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیرِ خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے وفاقی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔
-
مسلم لیگ ن نے ہنگامی مشترکہ اجلاس طلب کرلیا، مریم اورنگزیب
ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن نے مرکزی فیصلہ ساز کمیٹیوں کا ہنگامی مشترکہ اجلاس طلب کرلیا ہے۔