
کراچی کے علاقے لانڈھی مسلم آباد میں 8 سالہ بچی کے اغوا، زیادتی اور قتل کیس میں 20 سے زائد مشکوک افراد کے ڈی این اے کے نمونے حاصل کر لیے گئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مشکوک افراد کا کالنگ ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے، جائے وقوعہ کی جیو فینسنگ بھی کرالی گئی ہے، جلد قاتلوں تک پہنچ جائینگے۔
تفتیشی حکام کے مطابق تفتیش کے دوران کچھ گھروں کی بھی تلاشی لی گئی، گھر میں رہائش پذیر مشکوک افراد کے بھی ڈی این اے سیمپل لیے گئے ہیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
جو بھی آرمی چیف آیا وہ پورے ملک کا ہوگا، فواد چوہدری
ان کا مزید کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کو کسی نام پر تحفظات نہیں، مسئلہ لگنے والوں کی میرٹ کا نہیں لگانے والوں کی میرٹ کا ہے۔
-
مریم اورنگزیب کی وزیراعظم کے دورہ ترکیہ کی منسوخی کی افواہوں کی تردید
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ ترکیہ کی منسوخی کا کوئی فیصلہ نہیں کیا۔
-
سمری وزیراعظم ہاؤس میں موصول، باقی مراحل بھی جلد طے ہو جائینگے، خواجہ آصف
آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی تعیناتی کے لیے جی ایچ کیو کی سمری وزارت دفاع سے وزیراعظم آفس میں موصول ہوگئی، وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ باقی مراحل بھی جلد طے ہو جائیں گے۔
-
عمران خان سرپرائز سے اب کمپرومائز پر آگئے ہیں، حسن مرتضیٰ
پیپلز پارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضی کا کہنا ہے کہ عمران خان سرپرائز سے اب کمپرومائز پر آگئے ہیں، وہ 26 نومبر کو جلسہ کریں گے اور چلے جائیں گے، جنرل الیکشن میں عمران خان کو آٹے دال کا بھاؤ معلوم ہوجائے گا۔
-
آرمی چیف کی تعیناتی کی سمری وزارت دفاع کو بھیج دی، آئی ایس پی آر
پاک فوج نے جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) سے 6 سینئر موسٹ جنرلز کے نام وزارت دفاع کو بھیجے جانے کی تصدیق کردی۔
-
کوئٹہ: آرمی چیف اور یو اے ای کے سفیر نے کارڈیک سینٹر کا افتتاح کردیا
آرمی چیف نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 120 بستروں کا انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی یو اے ای کے تعاون سے تعمیر کیا گیا ہے۔
-
پی ٹی آئی کا دھرنا، مقامی قیادت نے عمران خان کو پلان بھیج دیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 26 نومبر کے راولپنڈی دھرنے کے معاملے پر مقامی قیادت نے عمران خان کو پلان بھیج دیا۔
-
وزیراعظم ہاؤس کو تاحال سمری موصول نہیں ہوئی، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم ہاؤس کو ابھی سمری موصول نہیں ہوئی ہے۔
-
بلدیاتی الیکشن سے فرار نہیں، آرٹیکل 140 اے کے تحت انعقاد چاہتے، وسیم اختر
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے کراچی میں منعقدہ اجلاس کے بعد متحدہ رہنمائوں وسیم اختر اور خواجہ اظہار نے میڈیا سے گفتگو کی۔
-
وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ کا دورہ ملتوی کر دیا
وزیراعظم ہاؤس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے 24 نومبر کو ترکیہ کے دورے پر روانہ ہونا تھا۔
-
جنرل ندیم رضا کا ایئر اور نیول ہیڈ کوارٹرز کا الوداعی دورہ
جنرل ندیم رضا نے نیول چیف ایڈمرل امجد خان نیازی اور ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سے الوداعی ملاقات کی۔
-
آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے سمری تیار، 6 نام شامل
نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے لیے سمری تیار کرلی گئی، کسی بھی وقت وزیراعظم ہاؤس کو موصول ہوجائے گی۔
-
جنوبی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ، ایک جوان شہید
فائرنگ کا واقعہ سراروغہ میں ہوا جس میں 39 سالہ حوالدار عمر حیات نے بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔
-
حیدر آباد کے تاجر کا مبینہ اغوا، کراچی سے سی ٹی ڈی کا افسر گرفتار
حیدرآباد سےتاجر ساگر کمار کا مبینہ اغوامیں ملوث سی ٹی ڈی کے ٹیررفنانسنگ یونٹ کا افسرگرفتار کرلیا گیا۔
-
نئے آرمی چیف سے نہیں استحکام صرف الیکشن سے آئے گا، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آرمی چیف کوئی بھی آئے ،نئے آرمی چیف کی آمد سے ملک میں استحکام نہیں آئے گا۔
-
کراچی: پولیس اہلکار کے قتل کا ملزم خرم بیرون ملک فرار
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پولیس اہلکار کے قتل کا ملزم خرم بیرون ملک فرار ہوگیا۔