مائیکروسافٹ کے بانی بِل گیٹس پہلی بار پاکستان کے دورے پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ بِل گیٹس صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی اور وزیرا عظم عمران خان سے ملاقاتیں کریں گے۔
یہ بھی پڑھیے
- بِل گیٹس پاکستانی پولیو ورکر سے متاثر
- وزیراعظم عمران خان کا بل گیٹس سے ٹیلی فونک رابطہ
- 4 سالہ بچی نے عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کردیا
- بل گیٹس کے گمنام ہیروز میں پاکستانی نوجوان بھی شامل
بِل گیٹس نیشنل کمانڈ اینڈ آپرشنز سینٹر (این سی او سی) ہیڈ کوارٹرز کا دورہ بھی کریں گے۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ بل گیٹس کو کورونا، پولیوکی روک تھام سے متعلق اقدامات پر بریفنگ دی جائے گی۔
کہا یہ جارہا ہے کہ بل گیٹس پاکستان کا ایک روزہ دورہ کر کے آج شام کو ہی واپس چلے جائیں گے۔
یاد رہے کہ گزشتہ برس متعدد مرتبہ وزیر اعظم عمران خان اور بِل گیٹس میں ٹیلیفونک رابطہ ہوا تھا جس میں انہوں نے ارب پتی بل گیٹس کو پاکستان آنے کی دعوت دی تھی۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
تحریک عدم اعتماد کیخلاف حکومتی حکمت عملی طے
حکومت نے اپوزیشن کی جانب سے متوقع تحریک عدم اعتماد کے خلاف حکمت عملی طے کرلی اور اپنی اتحادی جماعتوں کو خوش کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
-
ڈام: ماہی گیروں کی 15 جھونپڑیاں جل گئیں، 1 شخص زخمی
بلوچستان کے ساحلی علاقے ڈام میں ماہی گیروں کی جھونپڑیوں میں آگ لگ گئی، 15 جھونپڑیاں جل گئیں، جبکہ 1 شخص جھلس کر زخمی ہو گیا۔
-
زیارت میں شدید سردی کی لہر برقرار
بلوچستان کے ضلع زیارت میں شدید سردی کی لہر برقرار ہے، آج کم سے کم درجہ حرارت منفی 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
-
کراچی، سسرالیوں کی فائرنگ سے داماد جاں بحق
کراچی کے علاقے گلشن معمار میں سسرالیوں نے فائرنگ کرکے 2بچوں کے باپ کو قتل کر دیا، مقتول بیوی کو لینے آیا تھا۔
-
ملک غلط سمت میں جارہا ہے، 45 فیصد پاکستانی
45 فیصد پاکستانیوں کا کہنا ہے کہ ملک غلط سمت میں جارہا ہے جبکہ 43 فیصد افراد ملکی سمت کو درست سمجھتے ہیں۔
-
پشاور میں نرسیں احتجاج کرنے سڑکوں پر نکل آئیں
لیڈی ریڈنگ اسپتال کی نرسوں نے کام چھوڑ کر مطالبات کے حق میں سڑکوں پر احتجاج اور مظاہرہ کیا۔
-
پی ایف یو جے نے آج ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا
پی ایف یو جے نے کہا کہ عمران سرکار کی سفاکیت کے خلاف تمام میڈیا برادری متحد ہے۔
-
شہباز گل کا محسن بیگ کو صحافی ماننے سے انکار
دوسری جانب وفاقی وزیر فواد چودھری اپنی ٹوئٹس میں محسن بیگ کو صحافی تسلیم کرچکے ہیں۔
-
صحافی محسن بیگ کی گرفتاری شرم ناک ہے، شہباز شریف
بلاول بھٹو زرداری نے محسن بیگ کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لیے رابطہ مہم تیز کی جائے، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات میں کامیابی کے لیے عوامی رابطہ مہم تیز کرنے کی ہدایت کردی۔
-
کراچی سے لاہور کی پرواز،سامان سے 19 لاکھ کا سونا چوری
کراچی سے لاہور کی نجی ایئر لائن کی پرواز میں سامان سے 19 لاکھ روپے مالیت کا سونا چوری کرنے والے 3 ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔
-
زخم کافی ہیں، میری پسلیوں پر بھی چوٹیں لگی ہوئی ہیں، محسن بیگ
-
ڈسکہ ضمنی انتخاب میں دھاندلی پر 26 سابق ضلعی افسران عدالت میں طلب
ایڈیشنل سیشن جج محمد عبدالجبار کی عدالت میں استغاثے جمع کروا دیے گئے ہیں۔
-
لاہور: ن لیگی ایم پی اے کے 2 بھتیجے فائرنگ سے زخمی
اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے مرزا جاوید کے 2 بھتیجے فائرنگ میں زخمی ہوگئے۔
-
سندھ میں سینیٹ کے ضمنی انتخاب کیلئے پیپلز پارٹی نے درخواستیں طلب کرلیں
پی پی رہنما فرحت اللّٰہ بابر کا کہنا ہے کہ پارٹی ٹکٹ کے امیدوار 18 فروری تک صدر پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے نام درخواستیں دیں۔
-
ن لیگ، پی پی کی فنڈنگز اسکروٹنی: الیکشن کمیشن کا آڈیٹر جنرل آفس کو ایک اور خط
ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے اس سے قبل 3 فروری کو بھی آڈیٹر جنرل آفس کو خط لکھا تھا۔