Categories
Breaking news

بولان کے 1 گھر میں دستی بم دھماکا

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے بھاگ واقع ایک گھر میں دستی بم دھماکا ہوا ہے۔

بولان پولیس کے مطابق دستی بم دھماکے کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے، گھر میں موجود افراد محفوظ ہیں۔

بولان پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ واقعے کے بعد پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *