
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ بنی گالہ کے بھوت اگر باتوں سے نہیں مانتے تو سختی سے نمٹناچاہیے، عدالتی احکامات کے باوجود حمزہ شہباز کی حلف برداری کو ڈھٹائی سے روکا جا رہا ہے۔
اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ دیدہ دلیری سے آئین، قانون اور عدالتوں کا مذاق اڑانا نارمل انسان کا کام نہیں ہو سکتا، یہ 12 کروڑ عوام کا صوبہ ہے مذاق نہیں۔
مریم نواز نے کہا کہ ان پاگلوں کو یا تو پاگل خانوں میں بھرتی کروانا چاہیے، یا ان پر سنگین غداری اور توہین عدالت کے مقدمات چلنے چاہئیں۔
رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ ایسی بچوں والی حرکتیں کہ انسان دنگ رہ جائے، سوچو ایسے ذہنی اور نفسیاتی مریضوں کےحوالے ہمارا ملک تھا، شکر ہے پاکستان بچ گیا۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
پاک چین دوستی پر حملہ سامراجی سازش ہے: شیخ رشید
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ کراچی میں پاک چین دوستی پر حملہ سامراجی سازش کا نتیجہ ہے
-
خود کش حملہ آورخاتون کی رہائش کہاں تھی؟
جامعہ کراچی میں دھماکے کے بعد تحقیقات اور چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے، خود کش حملہ آور خاتون کے زیرِ استعمال بنگلے کو سیکیورٹی اداروں نے سِیل کر دیا ہے۔
-
فرح خان سے متعلق نیب انکوائری کا آغاز
قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق خاتونِ اوّل کی سہیلی فرحت شہزادی المعروف فرح خان سے متعلق انکوائری کا آغاز کر دیا۔
-
وفاقی حکومت کے دفاتر میں اوقاتِ کار تبدیل
وفاقی حکومت کے دفاتر کے اوقات کار تبدیل کر دیئے گئے جس کا اطلاق 2 مئی سے ہو گا۔
-
مقامی حکومتوں کو با اختیار بنانے کی درخواست، سندھ حکومت کو آخری مہلت
سندھ ہائی کورٹ نے مقامی حکومتوں کو با اختیار بنانے کے لیے سپریم کورٹ احکامات پر عمل درآمد کی درخواست کی سماعت کے دوران جواب جمع نہ کرانے پر سندھ حکومت پر اظہارِ برہمی کرتے ہوئے آخری مہلت دے دی۔
-
حافظ سعید کے گھر کے باہر دھماکے کی تفتیش میں اہم پیش رفت
ڈی آئی جی سی ٹی ڈی پنجاب افضال احمد کوثر کا کہنا ہے کہ لاہور میں حافظ سعید کے گھر کے باہر دھماکے کی تفتیش میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔
-
فیصلے انفرادی طور پر کرنے کی بات بالکل غلط ہے، الیکشن کمیشن کا اعلامیہ
الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ہم ایک آئینی ادارہ ہیں، یہاں تمام فیصلے آئین وقانون کی روشنی میں کیے جاتے ہیں، فیصلے انفرادی طور پر کرنے کی بات بالکل غلط اور لغو ہے۔
-
وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کے دورے پر روانہ
وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوگئے
-
سندھ ہاؤس حملہ کیس، گرفتار PTI ایم این ایز کی ضمانت منظور
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے سندھ ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار پی ٹی آئی کے دو ایم این ایز سمیت 1 رہنما کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
کراچی: خاتون کالج پرنسپل کی ایجوکیشن افسران کیخلاف مقدمے کی درخواست
پرنسپل گورنمنٹ ڈگری بوائز اینڈ گرلز کالج گلشن اقبال بلاک 7 کی پروفیسر زبیدہ نسرین نے محکمہ کالج ایجوکیشن کے افسران کے خلاف گلشن اقبال پولیس اسٹیشن میں درخواست دائر کردی ہے
-
حمزہ سے آج حلف نہ لیا تو آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کریں گے، عطا تارڑ
مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ آج رات بارہ بجے تک حمزہ شہباز سے حلف نہ لیا گیا تو آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔
-
اسپیکر نے سابق دور کی بھرتیوں کی رپورٹ مانگ لی
قومی اسمبلی اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے سابق اسپیکر کی غیر قانونی بھرتیوں کا نوٹس لے لیا،قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں سابق دورمیں ہونے والی بھرتیوں کی رپورٹ مانگ لی۔
-
پرویز الہٰی کا شہباز شریف پر پولیس سے حملہ کرانے کا الزام
اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف پر پنجاب اسمبلی میں پولیس سے حملہ کرانے کا الزام لگا دیا۔
-
سینیٹر مصدق ملک نے وزیرِ مملکت کا حلف اٹھا لیا
مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے سینیٹر مصدق ملک نے وزیرِ مملکت کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
-
ملک سے باہر جا رہا ہوں، شہباز گل
پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گِل کا کہنا ہے کہ دو سے تین دن کے لئے نجی کام کے سلسلے میں ملک سے باہر جا رہا ہوں
-
جامعہ کراچی خود کش حملہ: دہلی کالونی کے 2 فلیٹس پر چھاپہ
جامعہ کراچی میں ایک روز قبل ہونے والے خود کش حملے کی تفتیش کے سلسلے میں سی ٹی ڈی اورقانون نافذ کرنے والے اداروں نے دہلی کالونی میں 2 فلیٹس پر چھاپہ مارا ہے۔