Categories
Breaking news

بنی گالا میں چھپے کورونا کو بھگا کر دم لیں گے، رانا ثناء اللّٰہ

بنی گالامیں چھپا کورونا بھگا کردم لیں گے، رانا ثناءاللہ

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ 13دسمبر کو لاہور میں جلسہ ضرور ہوگا، آپ کورونا سمیت جہاں مرضی چھپیں، ہم بنی گالا میں چھپے کورونا کو بھگا کر دم لیں گے۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء نے کہا کہ اسپیشل کورٹس سے کسی کو انصاف نہیں مل سکتا، یہ لوگ ارشد ملک جیسے جج تیار کرتے ہیں۔

Table of Contents

x
Advertisement

رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ یہ لوگ پوری دنیا میں ان کی ایک روپے مالیت کی جائیداد منظرعام پر نہیں لا سکے، میرا قومی اسمبلی کا اکاؤنٹ تک منجمد کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم کے فیصلے پر اسمبلیوں سے استعفوں کے آپشن پر عمل کیا جائے گا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *