Categories
Breaking news

بنوں: CTD کی کارروائی، ٹارگٹ کلر ہلاک

بنوں: CTD کی کارروائی، ٹارگٹ کلر ہلاک

بنوں میں ٹارگٹ کلرز کی موجودگی پر سی ٹی ڈی نے کارروائی کی ہے جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ٹارگٹ کلر مارا گیا، جبکہ اس کے 2 ساتھی فرار ہو گئے۔

کراچی؛ 50 افراد کے قاتل، 6 ٹارگٹ کلر گرفتار

محکمہ انسداددہشت گردی (سی ٹی ڈی)نے کراچی میں مختلف…

بنوں کے علاقے ٹاؤن شپ میں ٹارگٹ کلرز اور 2 ساتھی کی موجودگی کی اطلاع پر سی ٹی ڈی پولیس اور بنوں پولیس نے کارروائی کی جس میں مبینہ دہشت گردوں اور پولیس کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد مارا گیا، جس کی شناخت سلمان ولد محمد رحیم سکنہ کے نام سے ہوئی جبکہ اس کے دونوں ساتھی موقع سے فرار ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیے

ٹارگٹ کلرز کے قبضے سے دستی بم اور 9 ایم ایم پستول برآمد ہوئی، ٹارگٹ کلرز گزشتہ دن کانسٹیبل نقیب اللّٰہ کے ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *