Categories
Breaking news

بلوچستان: 3 اضلاع میں بلدیاتی الیکشن، پولنگ کا وقت مکمل

فوٹو فائل
فوٹو فائل

بلوچستان کے اضلاع لسبیلہ، حب اور پشین کی ایک میونسپل کمیٹی کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا ہے۔

ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق 5 بجے کے بعد پولنگ اسٹیشن میں موجود افراد کو ووٹ ڈالنے کی اجازت ہوگی۔

ضلع حب ایک میونسپل کارپوریشن حب، 3 میونسپل کمیٹی اور ضلع کونسل حب پر مشتمل ہے۔

ضلع لسبیلہ ایک میونسپل کارپوریشن اوتھل، 5 میونسپل کمیٹی اور ضلع کونسل لسبیلہ پر مشتمل ہے۔

ضلع پشین کی تحصیل حرم زئی کی میونسپل کمیٹی کے12وارڈز میں پولنگ ہوئی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *