Categories
Breaking news

بلوچستان میں کورونا وائرس کی شرح میں پھر اضافہ

Advertisement
 بلوچستان  میں کورونا کی شرح میں پھر اضافہ

Advertisement

بلوچستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی شرح بڑھ کر 6.9 فیصد ہوگئی۔

صوبائی محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران صوبے میں کورونا کے57 نئے مریض سامنے آگئے اور مزید 27 مریض صحت یاب ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق بدھ کو صوبے میں 816 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس کے نتیجے میں کوئٹہ سے 53 ،سبی سے 2، چاغی اور ژوب سے ایک ایک کیس رپورٹ ہوا،صوبے میں نئے کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد وائرس سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 19 ہزار999ہوگئی۔

محکمہ صحت کے مطابق بلوچستان میں کورونا سے انتقال کر جانے والوں کی تعداد212 ہے ۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *