
بلوچستان میں کورونا وائرس سے آج ایک مریض کا انتقال ہوگیا، 24 گھنٹوں کے دوران صوبے سے 14 نئے مریض سامنے آئے جبکہ کورونا میں مبتلا 19 مریض صحت یاب ہوگئے۔ صوبے میں 133ہیلتھ ورکز کو انسداد کورونا کی ویکسین لگادی گئی۔
محکمہ صحت بلوچستان کی رپورٹ کے مطابق منگل کو صوبے میں611 افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے۔ جس کے نتیجے میں صوبے سے 14 نئے کیسز سامنے آئے۔
ان میں سے 8 کیسز کوئٹہ اور 6 چاغی سے رپورٹ ہوئے۔ صوبے میں کوورنا کے پھیلاؤ کی شرح 2.2 فیصد رہی۔ صوبے میں ابتک کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 18 ہزار891 ہوگئی۔
Table of Contents
x
Advertisement
رپورٹ کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران کورونا میں مبتلا 19 مریضوں کے صحت یاب ہونے کے بعد صوبے میں صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 18 ہزار 612 ہوگئی۔ جبکہ صوبے میں ایکٹیو کورونا کیسز کی تعداد 82 رہ گئی۔
یہ بھی پڑھیے
- بلوچستان میں کورونا کیسز کی شرح میں کمی، صرف 8 نئے مریضوں کی تشخیص
- بلوچستان میں کل سے انسداد کورونا مہم کا آغاز
بلوچستان میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا میں مبتلا ایک اور مریض انتقال کرگیا، جس کے بعد کورونا سے انتقال کرجانے والوں کی مجموعی تعداد197 ہوگئی۔
محکمہ صحت کے مطابق کوئٹہ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کی تشخص کیلئے261 ٹیسٹ کئے گئے، اس دوران کورونا کے 8 مریض سامنے آئے۔ کوئٹہ میں آج کورونا کی شرح 3.1 فیصد رہی۔
قومی خبریں سے مزید
-
سندھ اسمبلی پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے مبینہ دہشتگردوں پر مقدمہ درج
شاہ لطیف ٹاون میں آپریشن کے دوران ایک خودکش بمبار ہلاک اور پانچ دہشت گرد گرفتار کیے گئے تھے
-
مریم اورنگزیب کی پی ٹی آئی پر کڑی تنقید
مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سیسلین مافایا وہ ہوتا ہے جو عوام کا آٹا اور چینی چوری کرتا ہے
-
لاہور: سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش اور فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار
لاہور میں تھانہ سمن آباد پولیس نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کی سرعام فائرنگ کی ویڈیو بھی منظر عام پر آ گئی۔
-
گوجرانوالہ: دو خواجہ سراؤں کو گھر میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
گوجرانوالہ میں دو خواجہ سراوں کو گھر میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔شہزادی اور زینی نامی خواجہ سراء کو سر میں گولی مار کر قتل کیا گیا ، پولیس کا کہنا ہےکہ واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔
-
ریاست مدینہ کے دعوے دار خاموشی سے یوٹرنز کی سنچریاں بنارہے ہیں، سراج الحق
لاہور سے جاری اپنے ایک بیان میں سراج الحق کا کہنا تھا کہ ملک سیاسی، اقتصادی، معاشی اور اخلاقی تنزلی کا شکار ہے
-
کراچی میں ٹک ٹاکر سمیت 4 افراد کا قتل، پولیس نے معمہ حل کرلیا
حکام نے بتایا کہ ملزم رحمٰن کی موبائل فون لوکیشن سے بھی اس کا واردات کی جگہ پر ہونا ثابت ہوگیا ہے
-
قوم کے سامنے جمہوریت مخالف آگئے، وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے سینیٹ انتخابات میں اوپن بیلٹ کی مخالفت پر اپوزیشن کو آڑے ہاتھوں لینے کی ہدایت کردی۔
-
ویڈیو معاملہ: پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے سردار ادریس کی وضاحت
سینیٹ الیکشن 2018ء میں ارکان اسمبلی خریدو فروخت کے معاملے پر سابق پی ٹی آئی ایم پی اے سردار ادریس کی وضاحت سامنے آگئی ہے۔
-
کابینہ نے آئی پی پیز سے معاہدوں کی منظوری دیدی
وفاقی کابینہ نے آئی پی پیز کےساتھ پی ٹی آئی حکومت کے معاہدوں کی منظوری دے دی ہے ۔
-
مظفرگڑھ: 10 سالہ بچے پر پالتو کتے چھوڑ دیے گئے
پولیس کے مطابق مظفر گڑھ کے علاقے خانگڑھ میں اسکول جانے والے دوسری جماعت کے طالبعلم 10 سالہ بچے پر مبینہ طور پر پالتو کتے چھوڑ دیئے گئے۔
-
ووٹ فروخت معاملہ: خیبرپختونخوا کے وزیر قانون سلطان محمد مستعفی
خیال رہے کہ 2018 کی اس ویڈیو میں موجودہ وزیر قانون خیبر پختون خوا سلطان محمد خان بھی موجود ہیں
-
غیر ملکی ممنوعہ فنڈنگ کیس، PTI اور اکبر ایس بابر 15 فروری کو طلب
الیکشن کمیشن میں حکمران جماعت تحریک انصاف کی غیر ملکی ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت ہوئی ۔
-
باہر سے پیسہ عمران خان کے ملازم کے نام پر آیا، مولانا فضل الرحمٰن
اپوزیشن اتحاد کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہمیں سیاست مین 40 سال ہوگئے ہیں ، ہمیں سیاست کی الف ،ب اور ج نہ سکھائی جائے، باہر بہت سے پیسہ عمران خان کے ذاتی ملازم کے نام پر آیا۔
-
سندھ وزیراعظم کا نہیں تو کس کا صوبہ ہے؟ بلاول بھٹو
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں سندھ ہمارا صوبہ نہیں ہے، اگر یہ پرائم منسٹر کا صوبہ نہیں تو کس کا ہے؟
-
سندھ میں کورونا سے 25 افراد کا انتقال، 324 نئے مریضوں کی تشخیص
وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 9599 نمونوں کی جانچ کی گئی جس کے نتیجے میں مزید 324 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
-
ویڈیو معاملہ: عبید اللّٰہ مایار کا موقف بھی سامنے آگیا
تحریک انصاف کے سابق رکن خیبرپختونخوا اسمبلی عبیداللہ مایارنےایک کروڑ روپے لینے کا اعتراف کرلیا۔