
ترجمان کسٹمز کے مطابق بلوچستان کے مختلف شہروں میں نان کسٹمز پیڈ گاڑیوں کے خلاف محکمہ کی جانب سے کارروائیاں کی جارہی ہیں۔
موصول اطلاعات کے مطابق جولائی سے لے کر اب تک کوئٹہ سمیت صوبے کے مختلف شہروں میں متعدد کارروائیاں عمل میں لائی گئی ہیں۔ اس دوران کسٹمز ڈیوٹی ادا نہ کرنے والی 607 گاڑیوں کو تحویل میں لیا گیا۔
یہ بھی پڑھیے
- کوئٹہ میں کسٹم کی کارروائی، 12 کروڑ روپے مالیت کی 24 نان کسٹم پیڈ گاڑیاں پکڑ لیں
- نان کسٹم گاڑیوں کا اسکینڈل، ایکسائز انسپکٹر گرفتار
ان میں کئی لگژری اور قیمتی گاڑیاں بھی شامل ہیں، تحویل میں لی گئی تمام گاڑیوں کی مالیت 937 ملین روپے بتائی جاتی ہے۔
کسٹمز حکام کے مطابق نان کسٹمز پیڈ گاڑیوں کے خلاف کارروائیاں آئندہ بھی جاری رہیں گی۔
x
Advertisement
قومی خبریں سے مزید
-
گلگت بلتستان سمیت ملک کے مختلف حصوں میں شدید سردی، معمولات زندگی متاثر
ملک کے مختلف حصوں میں سردی کا راج ہے، گلگت بلتستان میں بابو سر ٹاپ، بٹوگاہ ٹاپ، نانگا پربت اور فیری میڈو میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ استور میں برفباری کا سلسلہ رک گیا ہے، خون جمادینے والی سردی سے معمولات زندگی متاثر ہیں۔
-
اسلام آباد میں دو لڑکیاں ہوٹل کے کمرے سے نیچے جاگریں
پولیس کا کہنا ہے کہ ہوٹل کے کمرے سے دو لڑکوں نے بھاگنے کی کوشش کی ۔ سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے ایک لڑکا بھی زخمی ہوا۔
-
پی ڈی ایم کی حکومت کو مستعفی ہونے کی ڈیڈ لائن پر اسد عمر کا دلچسپ تبصرہ
اسد عمر نے کہا کہ مجھے ڈر لگا کہ اگر عمران خان ٹی وی دیکھ رہے ہوں تو کہیں ہنستے ہنستے کرسی سےنا گر جائیں۔
-
کے سی آر پر وزیر اعلیٰ کی جمع کرائی گئی رپورٹ موصول
وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ کے سی آر وفاق کا منصوبہ ہے ، سپریم کورٹ کہے گی تو سندھ حکومت تیس کروڑ روپے دے دے گی۔
-
پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی رجسٹریشن کا فارمولا تیار
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ماحولیات ملک امین اسلم کا کہنا ہے کہ الیکٹرک گاڑیوں کی رجسٹریشن کیسے ہوگی اس کے معاملات پالیسی میں طے کرلیے گئے ہیں ۔
-
پاکستان کی جیلوں میں کورونا وائرس کا خطرہ بڑھنے لگا
پاکستانی جیلوں میں گنجائش سے زیادہ قیدی ہیں ، حکومت نے جیلوں سے قیدی کم کرنے کا وعدہ پورا نہیں کیا۔
-
ایسا پاکستان تشکیل دیں گے جہاں آئین کی حرمت مقدم ہو، پی ڈی ایم کا اعلان لاہور
اعلان لاہور میں کہا گیا کہ آج پاکستان کے عوام منہگائی، بیروزگاری اور سماجی عدم تحفظ کا شکار ہو چکے ہیں، اس کے ذمہ دار سلیکٹڈ حکومت اور اسکے سہولت کار ہیں۔
-
خواجہ سعد رفیق نے پارٹی کی تنظیمی خامیوں پر سوال اٹھادیا
مسلم لیگ ن کی سی ای سی، سی ڈبلیو سی، ایم این اے اور سینیٹرز کے اجلاس میں مریم نواز نے پارٹی ذمہ داران سے خطاب بھی کیا ۔
-
سندھ میں کورونا کے 1260مریضوں کی تشخیص ہوئی، 6 کا انتقال ہوگیا، وزیراعلیٰ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 8464 نمونوں کی جانچ کی گئی جس کے نتیجے میں 1260 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔
-
وزیراعظم کا پاک بحریہ کی صلاحیت پر اطمینان کا اظہار
وزیراعظم عمران خان نے نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا۔ نیول ہیڈکوارٹرز آمد پر امیر البحر ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے وزیراعظم کا استقبال کیا
-
عوام آج سے ہی لانگ مارچ کی تیاری شروع کردیں، مولانا فضل الرحمان
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ 31 دسمبر تک ارکان قومی و صوبائی اسمبلی استعفے اپنی جماعت کے قائدین کو دےدیں گے۔
-
خورشید شاہ سیاست میں آئے تو ذرائع آمدن کیا تھے؟ عدالت کا سوال
رضا ربانی نے کہا کہ نیب نے اثاثوں کی مالیت زیادہ ظاہر کرکے کیس بنایا ، نیب کو سات سال کچھ نا ملا تو تحقیقات بند کردیں ۔
-
حفیظ شیخ کو ایک اور وزارت کا قلمدان مل گیا
وزیراعظم عمران خان نے وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ پر ایک بار پھر بھرپور اعتماد کا اظہار کردیا ۔
-
وزیراعلیٰ بلوچستان سیکریٹریٹ ملازمین کے لیے الاؤنس منظور
وزیراعلیٰ آفس الاونس کا نوٹی فکیشن محکمہ خزانہ بلوچستان کی جانب سے کوئٹہ سے جاری کیا گیا۔ وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ اورانیکسی میں تعینات افسران اوراسٹاف کو رواں بنیادی تنخواہ کا100فیصد بطور الاونس ملے گا۔
-
کراچی سرکلر ریلوے چلانے کی کوشش یا بند کرنے کی سازش؟
ماضی میں کبھی سی پیک ، کبھی کراچی پیکج اور کبھی جدید ٹرانسپورٹ سسٹم کے نام سے سرکلر ریلوے کو چلانے کی باتیں کی جاتی رہیں ہیں مگر وعدے وفا نا ہوسکے کیونکہ صوبائی اور وفاقی حکومت منصوبے پر الگ الگ سمت میں کھڑی ہیں۔
-
اعظم خان اور ڈیل اسٹین میں دلچسپ مکالمہ
لنکا پریمئر لیگ (ایل پی ایل) میں گال گلیڈی ایٹرز کے وکٹ کیپر بیٹسمین اعظم خان اور کینڈی ٹسکرز کے بولر ڈیل اسٹین کے درمیان مزاحیہ مکالمہ ہوا۔