Categories
Breaking news

بلوچستان میں جیلوں کی سیکورٹی ہائی الرٹ کرنے کی ہدایات

بلوچستان میں جیلوں کی سیکورٹی ہائی الرٹ کرنے کی ہدایات

بلوچستان کے محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ صوبے کی جیلوں کی سیکورٹی ہائی الرٹ کرنے کی ہدایات کی ہے۔

کوئٹہ سے بلوچستان کے محکمہ داخلہ کا مزید کہنا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کی نئی لہر کے پیش نظر ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

بلوچستان کے آئی جی جیل خانہ جات کے مطابق جیلوں کی سیکیورٹی پر تعینات اہلکاروں کی تعداد میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ محکمہ جیل کے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں۔ جبکہ جیلوں کی سیکیورٹی کے لیے پولیس اور ایف سی کی اضافی نفری بھی طلب کی گئی ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *