Categories
Breaking news

بلوچستان میں آج سے انسداد پولیو مہم شروع کی جائے گی

بلوچستان بھر میں آج سے انسداد پولیو مہم شروع کی جائے گی۔ مہم کے دوران 24 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ انسداد پولیو مہم سرکاری ملازمین کے احتجاج کے باعث التوا کا شکار ہوگئی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *