
بلوچستان کے محکمہ مواصلات اور تعمیرات نے 361 ملازمین برطرف کردیے ہیں اور اس حوالے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔
سیکریٹری مواصلات و تعمیرات سلیم اعوان کے مطابق ملازمین کو 10 برس قبل بھرتی کمیٹی کی اجازت کے بغیر غیر قانونی طور پر بھرتی کیا گیا تھا۔
سیکریٹری کے مطابق ملازمین کی برطرفی کے ساتھ غیر قانونی بھرتیوں پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے 4 افسران کو گرفتار بھی کرلیا ہے۔
یہ بھی پڑھیے
- رحمٰن ملک اور سنتھیارچی کا ایک دوسرے خلاف مقدمے واپس لینے کا فیصلہ
- وفاقی حکومت کا آئمہ مساجد اور خطیبوں کو ماہانہ اعزازیہ دینے کا فیصلہ
سلیم اعوان کے مطابق ملازمین کی برطرفی کا فیصلہ چیف سیکریٹری بلوچستان کی منظوری کے بعد کیا گیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ گرفتار افسران سے برطرف ملازمین کو اس دورانیے دی گئی تنخواہوں کی رقم وصول کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
سیکریٹری مواصلات و تعمیرات کے مطابق رقم کی وصولی کا کیس محکمہ اینٹی کرپشن کو سپرد کیا جائے گا۔
x
Advertisement
قومی خبریں سے مزید
-
اسامہ ستّی کو پولیس نے باقاعدہ منصوبہ بندی اور گھیر کر قتل کیا، رپورٹ
رپورٹ کے مطابق اسامہ پر ڈکیتی کا الزام ثابت نا ہو سکا، نا اس کے پاس اسلحہ تھا مگر یہ ثابت ہو گیا کہ پولیس ہر صورت اسے قتل کرنا چاہتی تھی۔
-
چینی کی درآمد پر ٹیکس کم کرنے کی سمری تیار
حکومت کی چینی کی قیمتوں میں کمی کے لیے خام چینی بھی درآمد کرنے کی تجویز بھی سمری میں شامل ہے
-
ریفرنس پر نیب کو مبارکباد، عدالت میں اپنا دفاع کروں گا، سلیم مانڈوی والا
سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ شکر ہے میرے بیانات کے بعد نیب نے ریفرنس تو دائر کیا۔
-
اسلام آباد کے تمام تھانوں میں محرر تبدیل کرنے کا فیصلہ
ترجمان کے مطابق ٹیسٹ انٹرویو میں پاس افسران کو قابلیت کی بنیاد پر تعینات کیا جائے گا، جبکہ ان پاس امیدواروں کو تعیناتی سے قبل پولیس ٹریننگ اسکول میں تربیت دی جائے گی
-
کوئٹہ: گھر پر دستی بم حملہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
کوئٹہ کے علاقے بروری کلی ابراہیم زئی میں گھر پر دستی بم حملہ کیا گیا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
-
شہزاد اکبر نے مریم اورنگزیب کو نوٹس بھیج دیا
شہزاد اکبر کی جانب سے بھیجے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ مریم اورنگزیب کےالزامات شہزاد اکبرکوفعال کردارنبھانےسے روکنےکی کوشش ہیں۔
-
سیالکوٹ: سی ٹی ڈی کی کارروائی، مذہبی منافرت پھیلانے والا دہشتگرد گرفتار
سی ٹی ڈی نے سیالکوٹ میں کارروائی کرتے ہوئے ایک دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان کے مطابق سی ٹی ڈی گوجرانوالہ کی ٹیم نے سیالکوٹ کے علاقے چودھری ٹاؤن سے دہشت گرد محمد عمر کو گرفتار کیا۔
-
وزیر اعظم نے کابینہ اجلاس میں وزراء اور مشیروں کو کھری کھری سنائی تھیں
وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز وفاقی کابینہ اجلاس میں تنقیدی وزراء اور مشیروں کو آڑھے ہاتھوں لے لیا۔
-
آرمی چیف کی سانحہ مچھ کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات، ڈی جی آئی ایس پی آر
آرمی چیف کو سدرن کمانڈ ہیڈکوارٹرز میں سیکورٹی امور پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
-
آذربائیجان کی پاکستان اور ترکی کو سرمایہ کاری کی دعوت
آذربائیجان کے وزیر خارجہ نے پاکستان اور ترکی کو حال ہی میں آزاد کرائے گئے علاقوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔
-
وزیراعظم کے ترجمان ندیم افضل چن مستعفی، ذرائع
ندیم افضل چن ہزارہ برادری کے پاس وزیراعظم کےتاخیر سےجانےکےبھی ناقد تھے۔
-
پاک، ترک تجارتی حجم باہمی دوستی کا عکاس نہیں، چاوش اولو
ترک وزیر خارجہ چاوش اولو نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکی ایک دوسرے کو سپورٹ کرتے ہیں،ہمیں باہمی تجارتی حجم بڑھانا چاہیے۔
-
نیب نے ڈپٹی چئیرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کیخلاف ریفرنس دائر کردیا
ریفرنس میں کہا گیا کہ سلیم مانڈوی والا نے پلاٹس عبدالغنی مجید کو بیچنے میں اعجاز ہارون کی معاونت کی، حصے میں ملی رقم سے سلیم مانڈوی والا نےبےنامی کےنام پرپلاٹ خریدا۔
-
پاکستان، ترکی اور آذربائیجان خطے میں امن و استحکام چاہتے ہیں، شاہ محمود
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان ، ترکی اور آذربائیجان خطے میں امن و استحکام چاہتے ہیں۔
-
حکومت نے نیا پاکستان نہیں قبرستان آباد کیے ہیں، سراج الحق
سراج الحق نے اسامہ کے اہل خانہ سے تعزیت بھی کی اور اس کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی ۔
-
اسامہ ستی قتل کیس؛ پانچوں گرفتارملزمان مزید 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
پولیس نے اسامہ ستی قتل کیس میں گرفتار ملزمان کو انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج راجہ جواد عباس حسن کے روبرو پیش کیا۔