Categories
Breaking news

بلوچستان سے پی ٹی آئی کے سینیٹ ٹکٹ کا معاملہ مزید پیچیدہ ہوگیا

Advertisement
بلوچستان  سے پی ٹی آئی کے سینیٹ ٹکٹ کا معاملہ مزید پیچیدہ ہوگیا

Advertisement

بلوچستان سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹ ٹکٹ کا معاملہ مزید پیچیدہ ہوگیا، پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر سید ظہور آغا کی پارٹی کی بنیادی رکنیت ہی معطل نکلی۔

سید ظہور آغا کو 2017 بنی گالہ میں دھرنے پر شوکاز دیا گیا تھا۔

Table of Contents

x
Advertisement

ظہور آغا کی بنی گالہ میں دھرنے پر شوکاز کے ساتھ بنیادی رکنیت معطل کی گئی تھی۔

ایک معاملے پر پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار سید ظہور آغا نے اپنا موقف دینے سے گریز کیا ہے۔

ظہور آغا کا کہنا ہے کہ ابھی مصروف ہوں، جواب نہیں دے سکتا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *