
بلوچستان کے علاقے سبی میں سیکیورٹی فورسز نے بی این اے سے تعلق رکھنے والے 6 دہشت گرد ہلاک کردیے ہیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے سبی میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں نے موقع پر سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کرکے فرار ہونے کی کوشش کی۔

سیکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں بی این اے سے تعلق رکھنے والے 6 دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گردوں میں نصیب اللہ بنگلزئی، پیر جان، رکئی کلہوئی بھی شامل ہیں۔
ہلاک دہشت گرد سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے جبکہ ان دہشت گردوں کا تعلق 20 جنوری کے انارکلی لاہور کے دھماکے سے بھی تعلق تھا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کی فائرنگ سے سپاہی نثار شہید اور 2 جوان زخمی ہوئے ہیں جبکہ آپریشن کےد وران اسلحہ ، گولہ باردو بھی برآمد ہوا ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
ق لیگ سے ملاقات کے بعد وفاقی وزراء کا وفد بی اے پی سے ملنے پہنچ گیا
بی اے پی کے سردار اسرار ترین، میراحسان اللّٰہ ریکی،اورروبینہ عرفان بھی موجود تھے ، ملاقات میں تحریک عدم اعتماد، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
عثمان بزدار نے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کیلیے سمری تیار کرلی، ذرائع
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری تیار کرلی ہے۔
-
ایم کیو ایم وفد اسلام آباد پہنچ گیا، وزیراعظم سے ملاقات طے نہیں، ذرائع
حکومت کی اہم اتحادی متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کا وفد کراچی سے اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔
-
حکومت نے ن لیگی ایم این اے اظہر قیوم ناہرہ کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا
حکومت نے اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی اظہر قیوم ناہرہ کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈال دیا گیا ہے۔
-
گوجرانوالہ: 10فٹ لمبا سانپ پٹاری سے نکل گیا
گوجرانوالہ کے گل روڈ پر کرتب دکھانے کے دوران سانپ پٹاری کے نکل گیا۔
-
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے پاور شو کی تیاریاں تیز
تحریک انصاف نے اسلام آباد میں اپنے جلسے اور پاور شو کی تیاریاں تیز کردی ہیں۔
-
میرے خلاف تحقیقات کیلیے آئی ایس آئی کو استعمال کیا، بلاول بھٹو زرداری
پارا چنار میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ میرے خلاف عمران خان نے آئی ایس آئی کو استعمال کیا اور کہا کہ بلاول کے ناشتے اور دھوبی کے بل کی تحقیقات کرو۔
-
اسلام آباد: لڑکا لڑکی تشدد کیس کے تفصیلی فیصلے میں اہم سوالات
اسلام آباد کے علاقے سیکٹر ای الیون میں لڑکا ، لڑکی تشدد کیس کا 44 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ سامنے آگیا۔
-
میں وزیراعظم رہا تو یہ سب جیل میں ہوں گے، عمران خان
عمران خان نے کہا کہ نواز شریف کا اگلا حملہ فوج پر ہوگا، نواز شریف کا ہر آرمی چیف سے جھگڑا رہا ہے ، نواز شریف فوج کو کنٹرول کرنا چاہتا ہے ۔
-
پیپلز پارٹی کے ایم این اے جام عبدالکریم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ
-
پرویزالہٰی سے شاہ محمود، پرویز خٹک کی ملاقات،عمران خان کا پیغام پہنچایا
وفاقی وزراء شاہ محمود قریشی اور پرویزخٹک چوہدری برادران کےگھر سے روانہ ہوگئے۔
-
شیخ رشید کے لیڈر حواس باختہ ہے، عبدالغفور حیدری
غفور حیدری نے کہا کہ لاکھوں کارکن مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں پنڈال میں پہنچیں گے، انتظامیہ اب تک تو بظاہرکوئی مداخلت نہیں کر رہی، ہم سمجھتےہیں کہ عدم مداخلت انتظامیہ کےحق میں فائدہ مند ہے۔
-
ہرنائی: 3 کان کن 4 روز پھنسے رہنے کے بعد معجزانہ طور پر بچ گئے
ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) ہرنائی رفیق ترین نے کوئلے کی کان سے 3 کان کنوں کے 4 روز بعد معجزانہ طور پر بچ جانے کی نوید سنادی۔
-
ن لیگ کا مہنگائی مکاؤ مارچ، مریم نواز اور حمزہ شہباز ماڈل ٹاون سے روانہ
مہنگائی مکاؤ مارچ کے لئے قافلے ماڈل ٹاؤن لاہور پہنچے، جہاں سے پارٹی رہنماؤں کی قیادت میں لانگ مارچ اپنی منزل کی جانب روانہ ہوا، جس کا پہلا پڑاؤ آج رات گوجرانوالا میں ہوگا۔
-
اسلام آباد: ن لیگ کی جلسے کی دوسری درخواست انتظامیہ کو موصول
اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کی اسلام آباد میں جلسے کےلیے دوسری درخواست ضلعی انتظامیہ کو موصول ہوگئی۔