Categories
Breaking news

بلوچستان حکومت نے عوام کو بڑی سہولت سے نواز دیا، ملازمین کا دل خوشی سے باغ باغ ہوگیا

Advertisement

بلوچستان حکومت نے شہریوں کی مشکلات کم کرتے ہوئے موبائل پولیس اسٹیشن کی سہولت  متعارف  کروا دی ہےبلوچستان حکومت نے شہریوں کی مشکلات کم کرتے ہوئے موبائل پولیس اسٹیشن کی سہولت متعارف کروا دی۔

Advertisement
Advertisement
www.idgod.ph

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کا کہنا ہے کہ ملک کا پہلا موبائل پولیس اسٹیشن متعارف کروا دیا ہے، موبائل پولیس اسٹیشن نے ابتدائی طور پر کوئٹہ سے کام کا آغاز کیا ہے۔

وزیراعلیٰ کا کہنا ہے کہ آزمائشی بنیادوں پرموبائل پولیس اسٹیشن متعارف کروایا گیا ہے، یہ موبائل پولیس اسٹیشن انٹرنیٹ سمیت تمام سہولتوں سے آراستہ ہے۔

Today police deptt Conducted trial and demo of the first mobile police stations in #Quetta city. pic.twitter.com/t6CIhJkpgE

— Jam Kamal Khan (@jam_kamal) August 21, 2020

جام کمال کے مطابق موبائل اسٹیشن کا مقصد شکایات کے فوری اندراج کی سہولت دینا ہے اس اقدام سے پولیس پر عوام کے اعتماد میں اضافہ ہو گا۔

دوسری جانب بلوچستان کی سول سرونٹس فوائد و اموات معاوضہ کی جامع پالیسی جاری کر دی گئی۔

حکام کا کہنا ہے کہ پالیسی اجراء سے ملازمین کے فوائد و اموات معاوضوں کا طریقہ کار آسان ہو گا۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *