Categories
Breaking news

بلوچستان: بھاگ ناڑی میں بچوں میں گلے کی بیماری پھیلنے لگی

بلوچستان: بھاگ ناڑی میں بچوں میں گلے کی بیماری پھیلنے لگی

بلوچستان کے شہر بھاگ ناڑی کے علاقے میں بچوں میں گلے کی بیماری ممپس پھیل گئی ہے، جس کا وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے نوٹس لے لیا ہے۔

اس حوالے سے کوئٹہ سے ملنے والی اطلاع کے مطابق وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو نے کمشنر نصیرآباد ڈویژن سے بیماری پھیلنے کی رپورٹ طلب کرلی۔

صوبائی حکومت کی جانب سے جاری شدہ اعلامیہ کے مطابق وزیراعلیٰ نے صوبائی محکمہ صحت کو میڈیکل ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں فوری طور پر بھجوانے کی ہدایت کی ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *