Categories
Breaking news

بلاول ہاؤس کراچی میں پی پی کا اہم اجلاس، سینیٹ امیدواروں کے ناموں پر غور

Advertisement
بلاول  ہاؤس کراچی میں پی پی کا اہم اجلاس، سینیٹ امیدواروں کے ناموں پر غور

Advertisement

بلاول ہاؤس کراچی میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کا اہم اجلاس ہوا جس میں سینیٹ انتخابات 2021 کے لیے امیدواروں کے ناموں پر غور کیا گیا۔

صدر پی پی پی پارلیمنٹرین آصف علی زرداری اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں سینیٹ انتخابات کے حوالے سے پارلیمانی بورڈ کا ورچوئل اجلاس ہوا۔

سینیٹ انتخابات کے حوالے سے پی پی کے پارلیمانی بورڈ کے اس اجلاس میں فریال تالپور، یوسف رضا گیلانی اور راجہ پرویز اشرف شریک تھے۔

Table of Contents

x
Advertisement

سینیٹ انتخابات کے حوالے سے پی پی کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں نیر بخاری، فرحت اللّٰہ بابر اور مراد علی شاہ بھی موجود تھے

بلاول ہاؤس میں ہونے والے اس پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں سینیٹ امیدواروں کے ناموں پر غور کیا گیا۔

پی پی کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں سینیٹ انتخابات کے حوالے سے حکمتِ عملی پر بھی بات چیت ہوئی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *