
وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو والد آصف زرداری کی نہیں بلکہ والدہ بینظیر بھٹو کی سیاست کریں۔
انہوں نے کہا کہ بلاول اپنے نانا سے سیکھیں، سیاست وہ ہوتی ہے جو اپنے قد سے کی جاتی ہے۔
وفاقی وزیر نے پنڈ دادنخان میں صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ ملازم کے اکاؤنٹ سے 4 ارب روپے نکل آئے، جب تک لوٹا ہوا پیسہ واپس نہیں آئے گا معاف نہیں کیا جائے گا۔
Table of Contents
فواد چوہدری فیملی کی 'ارطغرل غازی کے بیٹے‘ کے ہمراہ تصویر وائرل
فواد چوہدری فیملی کی 'ارطغرل غازی کے بیٹے‘ کے ہمراہ تصویر وائرل
انہوں نے کہا کہ عمران خان کی وجہ سے یہ سب چور ایک ہوگئے ہیں، معیشت جن کی وجہ سے خراب ہوئی، وہ کہہ رہے ہیں مہنگائی ہوگئی۔
فواد چوہدری نے کہا کہ شہباز شریف کبھی فضل الرحمن اور کبھی کسی سے مل رہے ہوتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ سات مرتبہ یہ عمران خان کو گرانے آئے، اللہ عمران خان کا محافظ ہے یہ کچھ نہیں کرسکے۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ عمران خان بات کرتا ہے تو چین کا صدر بات غور سے سنتا ہے، 23 سال بعد آج کوئی وزیراعظم روس جارہا ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
چالان کی رقم نجی کمپنی کے اکاؤنٹ میں جمع ہونے کا انکشاف
ٹریفک پولیس اہلکاروں کی جانب سے سرکاری چالان کی مد میں جمع کی جانے والی رقم سے متعلق ایک اہم انکشاف سامنے آیا ہے ۔
-
سیکشن افسر کو ٹریفک چالان کا اختیار صرف ایک ہفتے کیلئے ہے، کراچی پولیس چیف
ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے واضح کیا ہے کہ کراچی میں غیرضروری چالان روکنے کے لیے صرف سیکشن افسر کو چالان کرنے کا اختیار ایک ہفتے کے لیے دیا گیا ہے۔
-
تحصیل کونسل کرک، بانڈہ داؤد شاہ میں PTI فاتح
خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میںتحصیل کونسل کرک، بانڈہ داؤد شاہ کے غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی ٹی آئی نے میدان مار لیا ہے۔
-
ملک میں کورونا سے مزید 29 افراد کا انتقال
پاکستان میں کورونا وائرس کی پانچویں لہر کے وار مسلسل جاری ہیں، تاہم اس کے کیسز میں اب کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 43 ویں نمبر پر ہے، جہاں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس کے کیسز کی شرح 5 اعشاریہ 62 فیصد ریکارڈ کی گئی، جبکہ مزید 29 کورونا مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔
-
پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند کے ڈیرے
موٹر وے ایم ٹو، ٹھوکر نیاز بیگ سے شیخوپورہ تک، ایم تھری، ننکانہ سے سمندری اور فیض پور سے ننکانہ تک بند کردی گئی ہے۔
-
چودھری شجاعت اور پرویز الٰہی کا آصف زرداری کو ٹیلیفون
سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت ایک بار پھر ناساز ہوگئی جس کے بعد چودھری شجاعت اور پرویز الٰہی نے فون پر آصف زرداری کی خیریت دریافت کی۔
-
پی ٹی آئی کے عمر امین گنڈاپور میئر ڈی آئی خان منتخب
خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے غیرحتمی و غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کےعمر امین ڈیرہ اسماعیل خان سٹی کونسل کے میئر منتخب ہوگئے۔
-
کامونکی، گھر سے 14 سالہ لڑکی کی لاش برآمد
گوجرانوالہ کی تحصیل کامونکی میں گھر سے 14 سال کی لڑکی کی لاش ملی ہے۔
-
تحریک انصاف کی سی ای سی کا اجلاس آج طلب
رپورٹس کے مطابق اجلاس میں اپوزیشن کی تحریک سے نمٹنے پر مشاورت کی جائے گی۔
-
سیاسی رہنماؤں کی خانیوال واقعے کی مذمت
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ تلمبہ میں ہونے والے سانحے نے ایک بار پھر پوری قوم کے سر شرم سے جھکا دیے ہیں۔
-
5 افراد کا قتل، نواب شاہ میں بھنڈ برادری کا دھرنا جاری
پنجاب سے آنے والے ٹریفک کو مورو، دادو اور کراچی کی جانب اور کراچی سے جانے والے ٹریفک کو سعید آباد بائی پاس سے دیگر اضلاع کی جانب روانہ کیا جارہا ہے۔
-
اپوزیشن عدم اعتماد کا شوق پورا کرلے، عثمان بزدار
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن تحریک عدم اعتماد کا شوق پورا کرلے۔
-
تحریک عدم اعتماد کے بعد اپوزیشن پارلیمنٹ سے استعفا دے، سراج الحق کی تجویز
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے تجویز دی ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے بعد اپوزیشن مل کر قومی اسمبلی سے استعفا دے۔
-
تحریک عدم اعتماد سے متعلق وسیم اختر کا اپوزیشن قیادت سے سوال
حکومتی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سینئر رہنما وسیم اختر نے اپوزیشن قیادت سے سوال پوچھ لیا۔
-
میاں چنوں ہجوم قتل، مقتول رانا مشتاق کے بھائی کا مؤقف
میاں چنوں میں ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والے رانا مشتاق کے بھائی رانا ذوالفقارکا بیان سامنے آگیا۔
-
عمران خان ایک مہرہ، جس کی رخصتی کا وقت آگیا، حافظ حمد اللہ
اپوزیشن اتحادپی ڈی ایم ترجمان حافظ حمد اللہ نے فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دیا ہے۔