Categories
Breaking news

بلاول صدر کو دھمکانے کی کوشش کررہے ہیں، شیریں مزاری

بلاول صدر کو دھمکانے کی کوشش کررہے ہیں، شیریں مزاری

پاکستان تحریک اںصاف (پی ٹی آئی) کی سینئر رہنما شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ بلاول صدر کو دھمکانے کی کوشش کررہے ہیں۔

شیریں مزاری نے بلاول بھٹو کے بیان پر ردعمل میں کہا کہ کیا مسلح افواج کے سپریم کمانڈر کو دی جانے والی دھمکی کا نوٹس لیا جائے گا۔

یاد رہے کہ آج بلاول بھٹو نے اپنی پریس کانفرنس کے دوران کہا تھا کہ صدر نے اگر آئینی عمل میں رکاوٹ پیدا کرنےکی کوشش کی تو اس کا نتیجہ بھگتنا ہوگا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *