Categories
Breaking news

بلاول بھٹو کی پی پی پی گلگت بلتستان کے جنرل سیکریٹری انجینئر اسماعیل کے بھائی کے انتقال پر تعزیت

Advertisement
Advertisement

 چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اسکردو میں انجینئر اسماعیل کے بھائی غلام حیدر کے انتقال پر ان سے تعزیت کی۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اسکردو میں بینظیر چوک کے قریب پی پی پی گلگت بلتستان کے جنرل سیکریٹری انجینئر اسماعیل کی رہائش گاہ آئے اور ان کے بڑے بھائی غلام حیدر کے انتقال پر ان سے تعزیت کی۔

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اسکردو میں انجینئر اسماعیل کے بھائی غلام حیدر کے انتقال پر ان سے تعزیت کی۔

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مرحوم غلام حیدر کے درجات کی بلندی کے لئے فاتحہ خوانی کی اور کہا کہ خدا آپ کو اس عظیم سانحے کو برداشت کرنے کے لئے صبر جمیل عطا کرے۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *