
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عوامی نیشنل پارٹی کے اہم رہنما ایمل ولی خان کو ملنے والی دھمکیوں کی مذمت کی ہے۔
کراچی سے جاری بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ایمل ولی خان کو دھمکیاں دہشت گردی ہے جبکہ دہشت گردی کے خلاف حکومت اور پوری قوم کا دوٹوک موقف ہے۔
انہوں نے کہا کہ کسی بھی جمہوریت پسند سیاسی رہنما یا کارکن کا بال بیکا ہونے بھی نہیں دیں گے۔
پی پی چیئرمین نے مزید کہا کہ یقین ہے اس معاملے میں ملوث ملزمان کو قانون کی گرفت میں لایا جائے گا، پی پی ایمل ولی خان سے ہر ممکن تعاون کو یقینی بنائے گی۔
ان کا کہنا تھا کہ متعلقہ حکام اور ادارے ایمل ولی خان کی سیکیورٹی کو یقینی بنائیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
صادق سنجرانی کا عمران خان کو پارلیمنٹ واپس آنے کا مشورہ
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو پارلیمنٹ واپس آنے کا مشورہ دے دیا۔
-
برطانوی اخبار نے معافی پرنٹ ایڈیشن میں بھی شائع کردی
برطانوی اخبار ڈیلی میل نے شہباز شریف کے خلاف متنازع خبر کی معافی پرنٹ ایڈیشن میں بھی شائع کردی۔
-
پنجاب کابینہ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن تحقیقاتی ٹیم کے سابقہ فیصلے کی توثیق کردی
پنجاب کابینہ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے حوالے سے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سابقہ فیصلے کی توثیق کردی۔
-
عمران خان مداخلت کے لیے اداروں کی منتیں کر رہے ہیں، شیری رحمان
وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی اور پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان اب بھی اداروں کی اپنے حق میں مداخلت کےلیے منتیں کر رہے ہیں۔
-
کراچی: شاہ لطیف ٹاون سے رینجرز پر فائرنگ کرنے والے 3 ملزمان گرفتار
ایس ایس پی ملیر کے مطابق ملزمان نے کھوئی گوٹھ میں اکتوبر کے دوران رینجرز اہلکاروں پر فائرنگ کی تھی۔
-
کیا گھڑی چور نے کے پی اور پنجاب کی اسمبلیاں تحلیل کردی ہیں؟ یقینا نہیں! بلاول
بلاول بھٹو نے کہا کہ عمران خان نے اپنے غیر آئینی اقدامات کےلیے پہلے بھی اداروں کو اپنی ٹائیگر فورس بنانے کی کوشش کی۔
-
ریکوڈک سے متعلق 2 منصوبوں کی منظوری دے دی گئی
وزارت خزانہ نے گورنمنٹ ہولڈنگ پاور کمپنی، او جی ڈی سی ایل اور پی پی ایل کو ہدایت کی۔
-
لاہور: 10سال کی گھریلو ملازمہ پر تشدد، ملزم گرفتار
بچی کے جسم پر جگہ جگہ تشدد کے نشانات پائے گئے، متاثرہ بچی 3 ماہ سے عمیر شریف نامی شخص کے گھر پر ملازمہ تھی۔
-
عمران نے گھڑی نہیں بیچی اوقات دکھا کر ملک کو رسوا کیا، فیصل کریم کنڈی
فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ سیلاب متاثرین کیلئے اربوں روپے آج تک متاثرین تک نہیں پہنچائے، کوئی شک نہیں عمران خان نے ملک کو ڈیفالٹ کرنے کے ایجنڈے پر ایمانداری سے عمل کیا۔
-
چمن میں افغان فورسز کی شہری آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ، 6 پاکستانی شہری شہید
لیویز حکام کے مطابق پاکستانی مال بردار اور خالی ٹرک باب دوستی کے دونوں جانب پھنس گئے ہیں۔
-
ریونیو اپیلوں کی موثر طریقے سے پیروی کی جائے، چیئرمین ایف بی آر
چیئرمین ایف بی آر نے دسمبر 2022 کےلیے مقرر اہداف سے متعلق چیف کمشنرز کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔
-
ظفر وال میں دلہن والوں نے بارات پہنچنے پر شادی سے انکار کردیا
دلہے کی بہن کا کہنا ہے کہ دلہن والوں کا کہنا ہے کہ دلہا گونگا ہے، اس لیے اب شادی نہیں کریں گے۔
-
چنیوٹ: بیرون ملک بھیجنے کا جھانسہ دے کر لوگوں کو لوٹنے والے 4 ملزمان گرفتار
ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزمان کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔
-
سب کو گھڑی کی پڑی ہے، میری ذاتی گھڑی ہے جو مرضی کروں، عمران خان
عمران خان نے کہا کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے گا تو کوئی بیرونی سرمایہ کاری نہیں ہوگی، ملک پر مسلط دو خاندانوں نے معیشت تباہ کر دی۔
-
موسمی تبدیلی چیلنج، دنیا کو سنجیدگی سے سوچنا ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ
وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ حالیہ برسات اور سیلابی تباہی نے ہمیں بہت متاثر کیا ہے، حکومت ان تمام چیلنجز کا سامنا کرنے کی بھرپور کوشش کر رہی ہے۔