
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر کے اکاؤئٹ میں تبدیلی کردی ہے۔
گزشتہ روز محض 33 برس کی عمر میں پاکستان کے 37 ویں وزیرخارجہ کا حلف اٹھانے والے بلاول بھٹو نے ٹوئٹر اکاؤنٹ کی بائیو میں ’Foreign Minister of Pakistan‘ کا اضافہ کردیا۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے محض 33 برس کی عمر میں وفاقی وزیر کا حلف اُٹھایا تھا اور ملک کے سب سے کم عمر ترین وزیر خارجہ ہونے کا اعزاز بھی اپنے نام کرلیا۔
یہ بھی پڑھیے
بلاول بھٹو کی حلف برداری کی تقریب میں شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی بہن محترمہ صنم بھٹو نے بھی خصوصی شرکت کی تھی۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
جامعہ کراچی خود کش حملہ: دہلی کالونی کے 2 فلیٹس پر چھاپہ
جامعہ کراچی میں ایک روز قبل ہونے والے خود کش حملے کی تفتیش کے سلسلے میں سی ٹی ڈی اورقانون نافذ کرنے والے اداروں نے دہلی کالونی میں 2 فلیٹس پر چھاپہ مارا ہے۔
-
مئی میں کراچی ہیٹ ویو کی زد سے باہر رہے گا، چیف میٹرولوجسٹ
چیف میٹرو لوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ 29 ،30 اپریل اور یکم مئی موجودہ ہیٹ ویو کے گرم ترین دن ہوسکتے ہیں، مئی میں کراچی ہیٹ ویو کی زد سے باہر رہے گا۔
-
وفاقی شرعی عدالت کا 5 سال میں سود سے پاک نظام نافذ کرنے کا حکم
وفاقی شرعی عدالت نے حکومت کو 5 سال میں سود سے پاک نظام نافذ کرنے کا حکم دے دیا۔
-
اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہیٰ نے آج کا اجلاس ملتوی کرنے کی وجہ بتادی
اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے افسران کو پولیس کے ذریعے ہراساں کیا جا رہا ہے، کچھ افسران گرفتار کر لئے گئے ہیں۔
-
جامعہ کراچی میں تدریسی عمل بحال
جامعہ کراچی میں تدریسی عمل بحال ہوگیا، طلبا و طالبات کی آمدورفت جاری، کنفیوشیس انسٹیٹوٹ کو چینی سفارت خانے سے کلئیرنس ملنے تک بند رکھا گیا ہے۔
-
سیکریٹری پنجاب اسمبلی کی ممکنہ گرفتاری، پولیس عدالت پہنچ گئی
سیکریٹری پنجاب اسمبلی کی ممکنہ گرفتاری کے لیے پولیس لاہور ہائی کورٹ پہنچ گئی۔
-
بیرونی سازش ملکی مفاد کو نقصان پہچانے کیلئے ہوئی، گورنر پنجاب
گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ پہلے دن سے سازش کی تیاری شروع ہوگئی تھی، بیرونی سازش حکومت اور ملکی مفاد کو نقصان پہچانے کے لئے ہوئی۔
-
الیکشن کمیشن کے بجائے فارن فنڈنگ کا کیس لڑیں، رانا ثنا اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) والے الیکشن کمیشن سے نہ لڑیں بلکہ فارن فنڈنگ کی چوری کا کیس لڑیں
-
شہباز شریف و دیگر کے نام ECL سے نکالنے کیخلاف فیصلہ محفوظ
سندھ ہائیکورٹ نے 200 سے زائد افراد کے نام ای سی ایل سے نکالنے کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
-
منحرف PTI ارکان کیخلاف نا اہلی ریفرنسز، نور عالم کے وکیل کے دلائل
الیکشن کمیشن آف پاکستان میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے 20 منحرف ارکانِ قومی اسمبلی کے خلاف نا اہلی کے ریفرنسز کی سماعت کے دوران نور عالم خان کے وکیل نے دلائل دیے۔
-
ایرانی سفیر کی وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر سے ملاقات
پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی نے وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر سے ملاقات کی ہے۔
-
آصف زرداری نجی طیارے سے دبئی روانہ
سابق صدر آصف علی زرداری نجی طیارے سے رات گئے دبئی روانہ ہوگئے۔
-
چور اور لوٹے کیا ملک کو چلائیں گے، اعظم سواتی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ چور اور لوٹے کیا ملک کو چلائیں گے
-
اسپیکر پرویز الہٰی نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس ملتوی کر دیا
پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی نے اسمبلی کا اجلاس 16 مئی تک ملتوی کر دیا۔
-
شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب دوستی کا نیا باب کھولے گا، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ مثالی پاکستان اور سعودی عرب دوستی کا ایک نیا تاریخی باب کھولے گا
-
اسکردو انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر طبی سہولیات کا فقدان
پاکستان کے اسکردو ایئر پورٹ کو کچھ عرصہ قبل انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا درجہ دیا گیا تھا اور اب یہ ایئر پورٹ بین الاقوامی پروازوں کے مسافروں کو خوش آمدید کہنے کے لیے تیار ہے مگر ایئر پورٹ پر میڈیکل اسٹاف نہ ہونے کے برابر ہے۔