Categories
Breaking news

بلاول بھٹو نے عمرکوٹ، سانگھڑ اور ملیر میں ضمنی انتخابات کیلئے امیدواروں کی منظوری دیدی

بلاول بھٹو نے عمرکوٹ، سانگھڑ اور ملیر میں ضمنی انتخابات کیلئے امیدواروں کی منظوری دیدی

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عمرکوٹ، سانگھڑ اور ملیر میں ضمنی انتخابات کے لیے امیدواروں کی منظوری دے دی۔

Advertisement

اس حوالے سے انچارج میڈیا سیل بلاول ہاؤس نے بتایا کہ پی ایس 52 عمر کوٹ 2 سے امیر علی شاہ پیپلز پارٹی کے امیدوارہوں گے۔

انچارج میڈیا سیل بلاول ہاؤس نے بتایا کہ پی ایس 43 سانگھڑ 3 سے جام شبیر علی پیپلز پارٹی کے امیدوار ہوں گے۔

بلاول بھٹو کا محمود اچکزئی سے ٹیلیفونک رابطہ

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پختونخوا ملی عوامی کے سربراہ محمود خان اچکزئی سے ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ پی ایس 88 ملیر 2 سے یوسف بلوچ پیپلز پارٹی کے امیدوار ہوں گے۔

x
Advertisement

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *