Categories
Breaking news

بلاول بھٹو زرداری کی آفتاب خان شیرپاو کی رہائش گاہ آمد

Advertisement

پشاور:بلاول بھٹو زرداری کی آفتاب خان شیرپاو کی رہائش گاہ آمد۔آفتاب خان شیرپاو نے چیئرمین پیپلز پارٹی کو چائے کی دعوت دی تھی۔

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی آفتاب خان شیرپاو سےملاقات میں سید نیر حسین بخاری، راجا پرویز اشرف، اور سینیٹر قرت العین مری بھی شریک تھی۔ ملاقات کے دوران ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلۂ خیال ہوا۔ ملاقات میں حکومت کے خلاف موثر تحریک چلانے پر گفتگو ہوئی۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے آفتاب خان شیرپاو کوشہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی برسی میں شرکت کی دعوت دی۔

Advertisement

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *