Categories
Breaking news

بلاول بھٹو زرداری کا پختونخوا ملی عوامی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو ٹیلی فون

پشاور:پاکستان پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا پختونخوا ملی عوامی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو ٹیلی فون. دونوں کے درمیان ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا۔

Advertisement

بلاول بھٹو زرداری اور محمود خان اچکزئی کے درمیان بلوچستان کی موجودہ سیاسی صورت حال پر بات چیت ہوئی۔ انھوں نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے اہداف پر بھی گفتگو کی۔چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی محمود خان اچکزئی کو شہید بے نظیر بھٹو کے یوم شہادت پر گڑھی خدا بخش میں ہونے والے جلسے میں شرکت کی دعوت دی۔

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *