Categories
Breaking news

بلاول بھٹو زرداری نے ٹک ٹاک پر اکاؤنٹ بنالیا

بلاول بھٹو زرداری نے ٹک ٹاک پر اکاؤنٹ بنالیا

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کے ایک اور پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر اپنا اکاؤنٹ بنا لیا۔

بلاول بھٹو نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ کی پروفائل تصویر تبدیل کی جس میں ان کے ٹک ٹاک اکاؤنٹ کی تفصیلات درج ہیں۔

ٹک ٹاک پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو کو bbzppp@ کے ذریعے جوائن کیا جاسکتا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *