
وزیراعلیٰ سند سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری رواں ماہ کے آخر میں ملیر ایکسپریس وے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔
وزیراعلیٰ نے بتایا کہ ملیر ایکسپریس وے منصوبے پر کام وقت سے پہلے مکمل کیا جائے گا۔
انھوں نے وفاقی حکومت سے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اس وقت بھی وفاقی حکومت سے پانچ ماہ میں 70 ارب روپے کم ملے ہیں۔
x
Advertisement
یہ بھی پڑھیے
- ملیر ایکسپریس وے کی تعمیرکے معاہدہ پر باضابطہ دستخط
- میگا منصوبے ملیرایکسپریس وے کا آغاز رواں ماہ کردیا جائیگا
سندھ میں حکومتی کارکردگی کو اجاگر کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ سندھ واحد صوبہ ہے جس نے دریائے سندھ پر پل بنایا ہے، کسی صوبائی حکومت نے دریا پر پل نہیں بنائے۔
ملیر ایکسپریس وے سے متعلق انھوں نے کہا کہ یہ منصوبہ پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت تعمیر ہوگا۔
قومی خبریں سے مزید
-
سارے چودھری مرجائیں تو بھی فضل الرحمان کا قرعہ نہیں نکلے گا، شیخ رشید
شیخ رشید نے کہا کہ مارچ میں سینیٹ کے الیکشن کے بعد عمران خان اور مضبوط ہوجائیں گے۔
-
جو این آر او نہ دینے کا کہہ رہے تھے وہ نواز شریف سے این آر او مانگ رہے ہیں، مریم نواز
شنگھائی برج پر لیگی ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ حکومت کو گھر بھیجنے کا وقت آگیا ہے ، مہنگائی کو گھر بھیجنے کا وقت آگیا ہے۔
-
مرد و خواتین ووٹرز میں صنفی فرق بڑھنے کی خبریں غلط ہیں، الیکشن کمیشن
ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ انتخابی فہرستوں میں درج مرد و خواتین ووٹرز میں صنفی فرق بڑھنے کی خبریں غلط ہیں۔ 2018ء کے عام انتخابات کی انتخابی فہرستوں میں صنفی فرق 12.49 ملین تھا۔
-
جلسے جلوس دو تین مہینے کے بعد کرلیں تاکہ عوام کی جان بچ سکے, وزیر اعظم عمران خان
وزیراعطم نے کہا کہ قوم سے اپیل ہے کہ احتیاط کریں اور کورونا ایس او پیز پر عمل کریں ، ملتان میں جلسے کے بعد اسپتالوں کے بستر 64 فیصد بھر چکے ہیں، کوئی اجتماع ہوتا ہے تو اس کے ہفتہ دس دن بعد اس کے اثرات نظر آنا شروع ہوجاتے ہیں۔
-
سندھ میں کورونا وائرس کے 1559 نئے کیسز رپورٹ
کورونا وائرس کی صورتحال پر وزیراعلیٰ سندھ نے اپنے بیان میں کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 12703ٹیسٹ کئے گئے۔
-
پہلے ہی کہا تھا یہ استعفے نہیں بلکہ لطیفے ہیں، فیصل جاوید
یہ عوام دشمن لوگ جلسوں میں معصوم شہریوں کو زبردستی لانے کی کوششیں کر رہے ہیں، پی ٹی آئی سینیٹر
-
مریم نواز نے جائیداد ضبطگی کیخلاف اعتراضات دائر کردیئے
درخواست میں کہا گیا ہے کہ مری اور چھانگلہ گلی کا گھر کلثوم نواز کی ملکیت تھا، ضبط نہیں ہوسکتا۔
-
جس دن قیادت کا حکم آیا استعفے دے دیں گے، وزیر اعلیٰ سندھ
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھی کہہ چکے ہیں کہ وہ وفاقی حکومت کو ہٹانے کے لیے ہر طریقہ استعمال کریں گے
-
16 اراکین اسمبلی نے خواجہ آصف کو استعفے جمع کروادیئے
خواجہ آصف نے کہا کہ کل عمران خان 2منصوبوں کا افتتاح کر کے گئے، جو اس حکومت کے نہیں ہیں۔
-
تمام تر گیڈر بھبکیوں کے باوجود جلسہ ہوگا، عظمیٰ بخاری
ترجمان مسلم لیگ ن پنجا ب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ تمام تر گیڈر بھبکیوں کے باوجود جلسہ ہوگا۔
-
ریحام خان کی پراپرٹی ٹائیکون انیل مسرت سے معافی کی اپیل
وزیر اعظم پاکستان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے پراپرٹی ٹائیکون انیل مسرت سے معافی کی اپیل کی ہے۔
-
نون لیگی اراکین اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کا جاتی امرا میں اجلاس
مسلم لیگ نون کے لاہور ڈویژن سے تعلق رکھنے والے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس جاتی امرا لاہور میں ہوا، جس میں 13دسمبرکے لاہور کےجلسے کے حوالے سے مشاورت اور جلسے میں عوام کی بھر پور شرکت کےحوالےسے حکمت عملی پر بات چیت کی گئی۔
-
بھارت فالس فلیگ آپریشن کی تیاری میں مصروف ہے، ترجمان دفتر خارجہ
دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت فالس فلیگ آپریشن کی تیاری میں مصروف ہے، بھارت کے پاکستان کے خلاف جارحانہ عزائم کی پرزور مذمت کرتے ہیں، ہماری مسلح افواج کسی بھی بھارتی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب کے لیے تیار ہیں۔
-
وزیر اعظم عمران خان آٹیکل ون 40 اے پر عملدرآمد یقینی بنائیں، پی ایس پی
پاک سر زمین پارٹی نے وزیراعظم عمران خان سے انتخابی اصلاحات کے ساتھ ساتھ بلدیاتی حکومت کے لیے آٹیکل ون 40 اے پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کا مطالبہ کردیا ہے ۔
-
ہمارے پاس استعفوں کے انبار لگ گئے ہیں، مریم نواز
مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز پی ڈی ایم کے لاہور جلسے کی عوامی رابطہ مہم پر ریلی کی شکل میں اپنی رہائش گاہ جاتی عمرہ سے روانہ ہوگئیں۔
-
ملازمت کا آخری روز گوجرانوالا میں گزاروں گا، لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل
نیشنل ڈیزاسٹرمنیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کا کہنا ہے کہ ملازمت کا آخری روز اپنے یونٹ کےساتھ گوجرانوالا میں گزاروں گا۔