Categories
Breaking news

بلاول بھٹو اور مریم نواز شریف میں ٹیلی فونک رابطہ، دھاندلی کی مذمت

 بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز نے گلگت بلتستان کے انتخابات میں دھاندلی کی مذمت کی۔

‎‏چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ دھاندلی کے باوجود اپوزیشن جماعتوں کا حکومتی اتحاد سے زیادہ ووٹ لینا پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی عدم مقبولیت کا ثبوت ہے۔

Table of Contents

x
Advertisement

یہ بھی پڑھیے

مریم نواز نے کہا کہ گلگت بلتستان کے عوام اپوزیشن کے بیانئے کے ساتھ کھڑے ہیں۔

‏ٹیلیفونک رابطے میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز شریف میں جلد ملاقات کرنے پر بھی اتفاق ہوا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *