Categories
Breaking news

بلال صدیق کو آئی بی میں رپورٹ کرنے کا حکم

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

سی سی پی او لاہور بلال صدیق کو پنجاب سے ریلیو کر دیا گیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق بلال صدیق کمیانہ کو آئی بی میں رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

بلال صدیق کمیانہ 3 ماہ سی سی پی او لاہور کے عہدے پر تعینات رہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی جی اینٹی کرپشن رانا عبدالجبار کو بھی پنجاب سے ریلیو کر دیا گیا اور اُنہیں بھی آئی بی میں رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

ڈی پی او جھنگ غیاث گل خان کو بھی پنجاب سے ریلیو کر دیا گیا اور انہیں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اسلام آباد میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *