
وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکا کے فارن سیکریٹری کا بیان ہے کہ بھارت کو کچھ نہیں کہہ سکتے کیونکہ وہ ایک آزاد ملک ہے، توپھر ہم کیا ہیں؟
اسلام آباد میں 2 روزہ سیکیورٹی ڈائیلاگ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا کہ بھارت پابندیوں کے باوجود روس سے تیل خرید رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ طاقت ور ملک ہم پر غصہ ہو گیا جس نے کہا کہ آپ روس کیوں چلے گئے؟
اچکنیں سلوانے والوں پر تنقید
Table of Contents
عدم اعتماد کامیاب ہو بھی جائے، مرداروں سے شکست نہیں مانیں گے: شیخ رشید
وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اتوار کو وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کامیاب بھی ہو جائے لیکن ان مُرداروں سے شکست نہیں مانیں گے۔
وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا کہ اچکنیں سلوانے والے کہہ رہے تھے کہ ہمیں امریکا کو ناراض نہیں کرنا چاہیے۔
ان کا کہنا ہے کہ منی لانڈرنگ کی بڑی وجہ مجرموں کو سزائیں نہ ملنا ہے۔
وزیرِ اعظم نے کہا کہ غریب ملک کے کرپٹ لوگ پیسہ باہر لے جاتے ہیں، مخصوص طبقہ عوام کو آگے نہیں بڑھنے دیتا۔
قومی خبریں سے مزید
-
کراچی: سمندری ہوائیں معطل، آج پارہ 42 ڈگری چھونے کا امکان
چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ افغانستان پر موجود ہوا کے زائد دباؤ کے باعث کراچی میں آج بھی سمندری ہوائیں معطل رہیں گی، ہیٹ ویو کےدوران پارہ 42 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھوسکتا ہے۔
-
کراچی میں PTI کا کاروانِ وفا
کراچی میں مزار قائد سے تحریک انصاف کے کاروانِ وفا کا آغاز ہوگیا، پہلا اسٹاپ لسبیلہ چوک ہوگا۔
-
سنجرانی ہی چیئرمین سینیٹ رہیں گے،گیلانی کی انٹراکورٹ اپیل مسترد
چیئرمین سینیٹ کا الیکشن کالعدم قرار دینے کی انٹرا کورٹ اپیل مسترد کردی گئی۔
-
مصروفیات کے سبب بیشتر منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد نہیں رکھ سکا،بزدار
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پنجاب میں اربوں روپے کے منصوبوں کا فائدہ عوام کو پہنچے گا، مصروفیات کے باعث بیشتر منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد نہیں رکھ سکا۔
-
مجھ سے مختلف لوگ رابطہ کررہے ہیں ،صوبائی وزیر
صوبائی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی عاطف خان کا کہنا ہے کہ مجھ سے مختلف لوگ رابطہ کررہے ہیں۔
-
پرویز خٹک اہم ملاقاتوں کیلئے آج لاہور پہنچیں گے
وزیر دفاع پرویز خٹک کے آج شام ترین گروپ کے ناراض ارکان سے ملاقاتوں کا امکان ہے۔
-
عدم اعتماد کامیاب ہو بھی جائے، مرداروں سے شکست نہیں مانیں گے: شیخ رشید
وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اتوار کو وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کامیاب بھی ہو جائے لیکن ان مُرداروں سے شکست نہیں مانیں گے۔
-
اسد عمر کا KP بلدیاتی انتخابات میں کامیابی کا دعویٰ
وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر نے خیبر پختون خوا کے بلدیاتی انتخابات میں کامیابی کا دعویٰ کر دیا۔
-
عمران خان کو ’بھگانے کی خوشی‘ میں دعوتیں
اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے جیت کی خوشی میں دعوتوں کے اہتمام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
-
وزیر اعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کا منصوبہ سامنے آیا ہے، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان پر قاتلانہ حملےکا منصوبہ سامنے آیا ہے۔
-
کے پی کے عوام نے بکنے والے غداروں کو مسترد کر دیا، عمران خان
وزیراعظم عمران خان بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں کامیابی پر پارٹی کو مبارکباد۔
-
قوم سے خطاب کے دوران عمران خان پر صدقہ وارا گیا
وزیر اعظم عمران خان کا خطاب کے دوران کالے بکرے سے صدقہ اتارا گیا۔
-
پاکستان بھر میں بلوچ طلباء کو ہراساں نہ کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت ہدایات جاری کرے کہ پاکستان بھر میں بلوچ طلبہ کو ہراساں نہ کیا جائے، ساتھ ہی حکم بھی دیا کہ قائد اعظم یونیورسٹی یقینی بنائے کہ بلوچ طلباء کو کوئی ہراساں نہ کرے،
-
قوم اپنے غیرت مند لیڈر کے ساتھ کھڑی ہو گئی ہے، اسد عمر
خیبر پختونخوا کے بلدیاتی الیکشن میں تحریک انصاف کو بھاری کامیابی ملی ہے، اسد عمر
-
عمران خان کے خطاب کے بعد ریحام کا بھارتی چینل کو انٹرویو
وزیر اعظم عمران خان کے خطاب کے بعد ریحام خان نے بھارتی میڈیا ’این ڈی ٹی وی‘ کو ایک خصوصی انٹرویو دیا۔
-
پاکستان: مزید 180 کورونا مریض، 4 اموات رپورٹ
پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 4 کورونا مریض زندگی کی بازی ہار گئے، جبکہ 180 کیسز سامنے آئے ہیں۔