Categories
Breaking news

بقر عید سے 3 ہفتے قبل ہی مسالے اور سبزیاں مہنگی

بقر عید سے 3 ہفتے قبل ہی مسالے اور سبزیاں مہنگی

بقر عید سے 3 ہفتے پہلے ہی مسالے اور سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے۔

لاہور میں چند روز پہلے تک 20 روپے کلو ملنے والا ٹماٹر 45 روپے تک پہنچ گیا۔

اسی دورانیے میں پیاز 35 روپے کلو ہوئی تو ادرک 390 اور لہسن 180 روپے کلو ہوگیا۔

کوئٹہ میں ٹماٹر 60 روپے فی کلو ملنے لگا جبکہ پیاز 40 روپے کلو میں دستیاب ہے۔

کوئٹہ میں ادر ک کی فی کلو قیمت میں 80 روپے، لہسن میں 50 روپے تک کا اضافہ سامنے آیا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *