Categories
Breaking news

بغاوت کا ملزم برطانوی شہری بریگزٹ کے بعد بھی قید رہے گا، کاتالان کورٹ

Advertisement
Advertisement

بارسلونا (محمد نبی) پبلک پراسیکیوٹر نے کہا ہے کہ ایک ماہ سے قید سکاٹ لینڈ سے تعلق رکھنے والا ولیم آئٹکن جیل کی کال کوٹھری میں ہی رہے گا۔ بارسلونا کی صوبائی عدالت میں بدھ کے روز ہونے والی سماعت میں اٹارنی جنرل نے نکتہ اٹھایا کہ واقعہ جہاں آئٹکن فرار ہوئے، اس کے بعد ان کی قانونی طور پر برطانوی حکومت کو حوالگی تقریبا نا ممکن ہے، خاص کر بریکزٹ کے بعد۔
تنظیم ‘الرٹا سولیڈیریا’ جو آئٹکن کے مقدمے کی پیروی کرتی ہے، کے ذرائع نے کاتالان نیوز کو بتایا کہ پراسیکیوٹر نے اس امر کو برقرار رکھا ہے کہ یورپی یونین سے انخلا کی صورت میں یورپی دفعات کا اطلاق برطانوی شہریوں پر نہیں ہوگا۔ اب اس کیس میں روایتی حوالگی کے نظام اور بین الاقوامی معاہدوں کو مد نظر رکھا کر فیصلہ کیا گیا۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *