Categories
Breaking news

بشریٰ بشیر کی بیٹی نے اپنی شادی کا اعلان کردیا

Advertisement
Advertisement

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ بشیر کی بیٹی میرا انصاری دوسری بار رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔نیویارک میں شادی کرنے والی میرا انصاری نے انسٹاگرام پر شوہر کے ہمراہ تصویریں شیئر کیں اور اپنی شادی کا باضابطہ اعلان کیا۔تصویروں کے کیپشن میں میرا نے قرآن شریف کی آیت ’بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے‘ تحریر کی۔اپنی ایک اور پوسٹ میں پہلی شادی سے ہونے والے بچوں کے ہمراہ تصویریں شیئر کرتے ہوئے انہیں اپنی خوشی کی اولین وجہ قرار دیا۔میرا کی پوسٹ پر معروف شخصیات کمنٹس کر کے مبارکباد کے پیغامات دے رہے ہیں۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *