
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروا دی گئی ہے، پنجاب اسمبلی میں کل ارکان کی تعداد 371 ہے۔
پنجاب اسمبلی میں حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے ارکان کی تعداد 186 اور مسلم لیگ ق کی تعداد 10 ہے، اس طرح یہ تعداد 196 بنتی ہے۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے ارکان پنجاب اسمبلی کی تعداد 165 ہے، پیپلز پارٹی کے ارکان کی تعداد 7، جبکہ پنجاب اسمبلی کے ایوان میں 5 ارکان آزاد ہیں۔
ایک رکن کا تعلق راہ حق پارٹی سے ہے، اس طرح اپوزیشن کے ارکان کی تعداد 178 ہے۔
عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتمادجمع
پنجاب میں وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتمادجمع کروا دی گئی۔
اس طرح وزیر اعلیٰ پنجاب کے لیے ق لیگ کی کلیدی حیثیت ہے۔
تحریک عدم اعتماد کامیاب کرنے کے لیے اپوزیشن کو 186 ارکان کی حمایت درکار ہے۔
واضح رہے کہ اپوزیشن نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتمادجمع کروا دی ہے، قرارداد میں وزیر اعلیٰ کی کارکردگی کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
وزیراعظم کے خطاب میں سرپرائز نہیں ملا، شیری رحمٰن
پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے خطاب میں سرپرائز تو نہیں ملا، لیکن انہوں نے کارکنان کا دل رکھنے کے لئے ایک خط ضرور لہرایا
-
مجھے خط کا کچھ نہیں پتہ، وزیرداخلہ شیخ رشید
شیخ رشید نے خط سے لاتعلقی ظاہر کر دی، ساتھ ہی کہا کہ 29 کی شام سے 31 کی شام آریا پار ہو جائے گا، ایک گھنٹہ پہلےتک بھی صورتحال بدل سکتی ہے۔
-
سندھ ہاؤس حملہ، پولیس کو دوبارہ نوٹس جاری
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سندھ ہاؤس پر حملے کا مقدمہ درج کرانے کی درخواست پر پولیس کو دوبارہ نوٹس جاری کردیا، ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد نے پولیس سے کل تک جواب طلب کرلیا
-
عثمان بزدار کی شکل میں نااہل وزیر اعلیٰ نہیں چاہیے، رانا مشہود
مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت نے کرپشن کے ریکارڈ قائم کیے، عثمان بزدار کی شکل میں نااہل وزیر اعلیٰ نہیں چاہیے
-
وزیراعلیٰ کیخلاف عدم اعتماد تحریک پر قانون کے مطابق کارروائی ہوگی، اسپیکر
اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہیٰ کو وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کے خلاف جمع کرائی گئی عدم اعتماد کی تحریک سے آگاہ کر دیا گیا۔
-
حکومتی وفد چوہدری برادران سے ملاقات کیلئے پہنچ گیا
حکومتی وفد چوہدری برادران سے ملاقات کیلئے ان کی رہائشگاہ پہنچ گیا ہے
-
عمران خان کی دیڑھ گھنٹے کی تقریر پر شہباز شریف کے فقط دو الفاظ
شہباز شریف نے عمران کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے ٹوئٹر پر مختصر ترین پیغام جاری کیا۔
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو وزیراعظم کیخلاف حتمی کارروائی سے روک دیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو وزیراعظم کے خلاف حتمی کارروائی سے روک دیا، وزیراعظم عمران خان اور وفاقی وزیر اسد عمر کی حکم امتناع کی درخواست منظور کر لی ۔
-
عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتمادجمع
پنجاب میں وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتمادجمع کروا دی گئی۔
-
رمضان میں گرمی بڑھ جائے گی، چیف میٹرو لوجسٹ
چیف میٹرو لوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ رمضان میں گرمی بڑھ جائے گی
-
خواجہ آصف نے ’دھمکی آمیز‘ خط پر میم شیئر کردی
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں حکمران جماعت کے امر بالمعروف جلسے میں عمران خان کی جانب سے ’دھمکی آ میز خط‘ کا تذکرہ سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا۔
-
اللّٰہ کے سوا کسی سہارے پر انحصار نہیں کرنا، اسد عمر
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ اللّٰہ کے سوا کسی سہارے پر انحصار نہیں کرنا
-
ق لیگ سے معاملات طے نہیں پائے، معاملہ ففٹی ففٹی ہے، رانا ثناء
مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کاکہنا ہے کہ ق لیگ سے معاملات طے نہیں پائے، معاملہ ففٹی ففٹی ہے، عمران خان بے تکی کہانیاں سنا کے وزارت عظمیٰ تک آئے، سمجھ رہے ہیں جو لوگ گئے ہیں وہ واپس آجائیں گے۔
-
ملک میں 24 گھنٹےمیں کورونا سے1شخص کا انتقال
پاکستان میں پانچویں لہر کے دوران کورونا وائرس کے کیسز میں واضح کمی آئی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 47 ویں نمبر پر ہے۔
-
درخشاں تھانے میں تقفتیش کیلئے جدید کمپیوٹر لیب قائم
کراچی میں ڈسٹرکٹ ساؤتھ انویسٹی گیشن نے تفتیشی افسران کی معاونت کے لئے جدید کمپیوٹر لیب درخشاں تھانے میں قائم کی ہے، لیب میں تفتیشی افسران کے کمپیوٹر آپریٹرز ہونگے، تفتیش کے معیار کو بہتر بنانے کے لئے لاء گریجویٹ انسپکٹر لیگل اور انسپکٹرز انویسٹی گیشن بھی تعینات کئے گئے، مفت فوٹو کاپی جنریٹر سمیت دیگر سہولیات بھی مہیا کی گئی ہیں تاکہ تفتیش کا معیار بہتر ہو۔
-
کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز کی گرفتاریوں پر احتجاج
کوئٹہ کے سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹروں کا ساتھی ڈاکٹروں کی گرفتاری کے خلاف احتجاج جاری ہے جس کے باعث 4 روز سے ایمرجنسی سروسز بھی بند ہیں۔احتجاج کے باعث مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔