Categories
Breaking news

بزدار نے سرکاری ملازمین کو بڑا ریلیف دیا ہے: راجہ بشارت

بزدار نے سرکاری ملازمین کو بڑا ریلیف دیا ہے: راجہ بشارت

وزیرِ قانون پنجاب راجہ بشارت کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے مہنگائی اور مشکل مالی حالات میں سرکاری ملازموں کو بڑا ریلیف دیا ہے۔

راجہ بشارت سے دو وزارتوں کے قلمدان واپس لے لیے گئے

نوٹیفکیشن کے مطابق راجہ بشارت کو وزارت قانون کےساتھ کوآپریٹوزکی وزارت کا قلمدان سونپ دیا گیا۔

یہ بات صوبائی وزیر راجہ بشارت نے گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس کے وفد سے ملاقات کے دوران کہی۔

وفد نے تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ کرانے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

لاء اینڈ آرڈر بہتر بنائے بغیر احتساب مشکل ہے، راجہ بشارت

وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کا کہنا ہے کہ لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال بہتر بنائے بغیر احتساب کی طرف نہیں جا سکتے۔

اس موقع پر وزیر قانون راجہ بشارت کا کہنا تھا کہ تنخواہوں میں اضافہ سرکاری ملازمین کا حق تھا جو انہیں مل گیا۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ آئندہ بھی سرکاری ملازمین کے جائز حقوق کے لیے ہر ممکن جدو جہد جاری رکھوں گا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *