Categories
Breaking news

برطانیہ نے پاکستان کو ہائی رسک ملکوں میں شامل کر دیا

برطانیہ نے پاکستان کو ہائی رسک ملکوں میں شامل کر دیا

برطانیہ نے پاکستان کو منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی معاونت جیسے مسائل سے دوچار ہائی رسک ملکوں کی فہرست میں شامل کر دیا۔

اکیس رکنی اس فہرست میں پاکستان کا نمبر پندرھواں رکھا گیا ہے۔

فہرست میں شام، یوگنڈا، یمن اور زمبابوے بھی شامل ہیں۔

برطانوی حکومت کی دسمبر 2020 کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اور برطانیہ کے درمیان غیر قانونی رقوم کا تبادلہ بھی جاری ہے۔

ہائی رسک ممالک کے تعین کی نئی تعریف کے بعد برطانیہ میں 'منی لانڈرنگ اینڈ ٹیررسٹ فنانسنگ ریگولیشن 2021' مارچ میں نافذ ہوا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *