Categories
Breaking news

برطانیہ میں متنازع پولیس بل کیخلاف مظاہرہ، 18 افراد گرفتار

Advertisement
Advertisement

برطانیہ میں پولیس اختیارات میں اضافےکا بل سامنے آنے کے بعد مظاہروں کا سلسلہ ملک بھر میں پھیل گیا۔برسٹل کے بعد لندن، نوٹنگھم، باتھ، فال ماؤتھ اور مانچسٹر میں بھی مظاہرے ہوئے۔پولیس نے مانچسٹر میں مظاہرہ کرنے والے 18 افراد کو گرفتار کرلیا۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *