Categories
Breaking news

برطانیہ میں ایک دن میں کورونا سے ریکارڈ ایک ہزار 610 ہلاکتیں

Advertisement

ویب ڈیسک..برطانیہ میں کووڈ-19 سے ایک دن میں سب سے زیادہ ایک ہزار 610 متاثرین انتقال کر گئے۔سرکاری اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ روز رپورٹ ہونے والی 599 ہلاکتوں کے مقابلے میں مزید اضافہ ہوا ہے۔برطانیہ میں کورونا وائرس کے 33 ہزار 355 نئے کیسز بھی سامنے آئے جبکہ گزشتہ روز 37 ہزار 535 کیسز سامنے آئے تھے۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *