Categories
Breaking news

برطانیہ: عوام کو کام کے مقام پر واپس جانے پر زور دینے کیلئے میڈیا مہم چلانے کا فیصلہ

Advertisement
Advertisement

ویب ڈیسک۔برطانوی حکومت نے عوام کو کام کے مقام پر واپس جانے پر زور دینے کے لیے رواں ہفتے میڈیا مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا مہم برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کے کورونا وائرس سے متاثرہ معیشت کو تیزی سے مضبوط بنانے کے مطالبے کے تناظر میں چلائی جائے گی۔اعداد و شمار کے مطابق اگست کے اوائل تک برطانوی شہروں میں صرف 17 فیصد لوگ کام کے مقامات پر لوٹے تھے۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *