Categories
Breaking news

برطانیہ:کورونا کا مشکل دور گزرگیا، 12 اپریل سے تفریحی مقامات کھولنے کا اعلان

Advertisement
Advertisement

برطانیہ کے وزیر اعظم نے 12 اپریل سے ملک کے تفریحی مقامات کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا کہنا ہےکہ تفریحی مقامات کے ساتھ ساتھ ہوٹلزاور کاروباری مراکز کو بھی کھولا جا رہا ہے۔
انہوں نے اس ضمن میں اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانوی عوام نے کورونا کا مشکل دور گزار لیا ہے۔بورس جانسن نے بتایاکہ اب تک ملک میں 31 ملین افراد کو کورونا ویکسین لگائی جا چکی ہے۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *